آصف زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادر مری جامشورو سے لاپتہ

جمعہ 7 اپریل 2017 23:21

جامشورو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) آصف زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادر مری جامشورو سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

سابق صدر کے قریبی ساتھی غلام قادر مری جامشورو سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق غلام قادر کو لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد واپسی پر راستے میں اغوا کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :