سعودی عرب نے پاکستان کے حج کوٹے میں مزید اضافہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی

جمعرات 6 اپریل 2017 20:44

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) سعودی عرب نے پاکستان کے حج کوٹے میں مزید اضافہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کی سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کئی اہم امور زیر غور آئے۔ اس موقع پر سعودی وزیر نے سردار یوسف کو پاکستان کے حج کوٹے میں مزید اضافہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔