پاناما کیس کا متوقع فیصلہ سامنے آگیا

سپریم کورٹ کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کیلئے تحقیقات کمیشن کے قیام کا حکم دیا جائے گا: نجی ٹی وی چینلا کا دعوی

جمعرات 6 اپریل 2017 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) پاناما کیس کا متوقع فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ حکومت کو پاناما کیس کا متوقع فیصلہ معلوم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کیلئے تحقیقات کمیشن کے قیام کا حکم دیا جائے گا۔ حکومت نے تحقیقات کمیشن کے قیام کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ کمیشن کو تحقیقات کیلئے لامحدود اختیارات دیے جائیں گے جبکہ تحقیقات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنا ہوں گی۔ جبکہ حکومت کمیشن کی رپورٹ 30 روز کے اندر جاری رکنے کی پابند بھی ہوگی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :