کشمیر، خیبرپختونخواہ اور گلگلت بلتستان میں طغیانی کے باعث صورتحال خطرناک ہونے کا خدشہ

بدھ 5 اپریل 2017 20:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) کشمیر، خیبرپختونخواہ اور گلگلت بلتستان میں طغیانی کے باعث صورتحال خطرناک ہونے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں
کشمیر، خیبرپختونخواہ اور گلگلت بلتستان میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ طوفانی بارشوں کے باعث کشمیر، خیبرپختونخواہ اور گلگلت بلتستان کے ندی نالوں اور دریاوں میں طغیانی آ سکتی ہے۔ طغیانی کے باعث ان علاقوں میں صورتحال خطرناک شکل اختیار کر سکتی ہے۔