بیدیاں، خودکش دھماکے میں ملوث خودکش بمبار کا سر اور ٹانگیں مل گئیں

بدھ 5 اپریل 2017 20:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)بیدیاں روڈ پر خودکش دھماکے میں ملوث خودکش بمبار کا سر اور ٹانگیں مل گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ خودکش بمبارکادھڑ جائے دھماکے سے تھوڑی ہی دور ایک دوکان کی چھت سے جبکہ ٹانگیں اور دھڑ جائے دھماکے سے کچھ ہی فاصلے پر ملے ہیں۔ فرانزک ادارے کے ماہرین نے خودکش بمبار کے جسم کے اعضا فرانزک رپورٹ کے لیے بھیج دئیے گئے ہیں۔(اے ملک)