پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے قبل وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا گیا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

بدھ 5 اپریل 2017 21:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) شاہد مسعود کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے قبل وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے قبل وزیراعظم نواز شریف لاہور منتقل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ اتوار وزیراعظم ہاوس میں اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاوس سے میاں نواز شریف کا تمام سامانا منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے مزید کیا انکشافات کیے گئے ہیں؟ ملاحظہ کیجیے: