آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جانب سے حیدرآباد کی لاپتہ طالبہ نورین کے والد سے رابطہ

بدھ 5 اپریل 2017 23:39

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جانب سے حیدرآباد کی لاپتہ طالبہ نورین کے والد سے رابطہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کی 19 سالہ لاپتہ طالبہ نورین کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے طالبہ کے والد سے رابطہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ کی جانب سے طالبہ کے والد کو بتایا گیا ہے کہ انہیں جلد ایک خوشخبری ملنے والی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :