شادی ہال اور کیٹرنگ کمپنیوں کو لائسنس حاصل کرنے کے لیے 15روز کی حتمی مہلت
شادی ہالوں میں کھانا صرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے منظور شدہ کیٹرنگ کمپنیاں ہی مہیا کر سکیں گی
پیر 3 اپریل 2017 23:20
(جاری ہے)
شادی ہالوں میں ایسی کوئی چیز استعمال نا کی جائے جو فوڈ اتھارٹی سے منظور شدہ نا ہو اور جس کے پروڈکشن کی تاریخ اور پتہ واضح نا ہو۔
نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ ایسے شادی ہال جو خود کھانا تیا ر نہیں کرتے وہ صرف پنجاب فوڈاتھارٹی کی منظور شدہ کیٹرنگ کمپنیوں سے ہی کھانا تیار کروائیں ۔ علاوہ ازیں تمام شادی ہالوں، ریسٹورنٹس اور دیگر اشیاء خوردونوش بنانے والے جہاںاستعمال شدہ خوردنی بچ جاتا ہے وہ بچا ہوا، استعمال شدہ خوردنی تیل صرف منظور شدہ بائیو ڈیزل بنانے والی کمپنیوں کو ہی فروخت کریں۔ استعمال شدہ خوردنی تیل کسی بھی اور مقصد کے لیے فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ استعمال شدہ خوردنی تیل کوانسانوں یا جانوروں کے استعمال کی کسی بھی چیز کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نا ہے۔ اس سلسلے مین کلاف ورزی کرنے والوں کا نا صرف لائسنس کینسل کیا جائے گا بلکہ ان کو آئندہ کسی بھی قسم کا لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 4 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
بھارت میں2افراد نے سیاحت کیلئے آئی ہوئی جرمن خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
روس میں حکومت مخالف ریلی ، 2درجن سے زائد مظاہرین گرفتار
-
شام میں ہسپتال پر حملہ ،10افراد زخمی ،ہسپتال کی عمارت مکمل طور پر تباہ
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیئرڈ کشنر عراق پہنچ گئے
-
یمن ، باغیوں کو لڑائی کے محاذوں پر بھاری جانی نقصان کے نتیجے میں جنگجوں کی تعداد میں شدید کمی کا سامنا
-
بھارت میں پانچ کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس چوری ناقابل ضمانت جرم قرار
-
سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم انڈونیشیائی تارکین وطن واپس وطن پہنچ گئے
-
شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ہے ، سابق سفیر کا دعویٰ
-
درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین نے گائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان کردیا
-
ریاست مدھیا پردیشن میں ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ مشین وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت کیلئے ووٹنگ کرتی رہی
-
چین نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کو روکنے میں مدد نہ کی تو امریکا تنہا ہی کریگا ،ْ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران نی15 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے، سشما سوارج
-
یوکرائن کے تعاون سے تیار سعودی فوجی طیارے کی پہلی پرواز
-
حالات وخیالات کے تغیر میں مبتلا ہونے والے لوگوں میں دوران نیند دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے
-
پاکستان میں قبروں کا کاروبار بند ہونا چاہیے ، گدی نشین غریبو ں کو بیوقوف بنا کر ان سے اربوں روپے کماتے ہیں اور عیاشیوں میں لٹا دیتے ہیں ، درگاہوں کا معاملہ ریگولیٹ ہونا چاہیے ، پیپلزپارٹی فارغ جماعت ... مزید
-
شادی ہال اور کیٹرنگ کمپنیوں کو لائسنس حاصل کرنے کے لیے 15روز کی حتمی مہلت
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکاگریڈ 17 اور اُ س سے اوپر کے افسران کی تنخواہوں میں اضافے کاعندیہ
-
صدر یا وزیر اعظم بننے کی ہوس نہیں ،صرف ملک کی بہتری چاہتا ہوں، پرویز مشرف
-
تحریک انصاف کا انتخابی نشان کینسل، ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد
-
آئی جی صلاح الدین محصود کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
-
قبائلی علاقہ جات میں چھٹی قومی خانہ و مردم شماری کا عمل معمول کے مطابق شروع ہو گا ،ْچیف کمشنر شماریات
-
چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سب سے بڑے پن بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز
-
افغانستان کا بحران حل کرنے کیلئے روس، چین اور پاکستان پر مشتمل اتحاد بنانے کی تیاریاں
-
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بھتیجے علی عباس کو برین ہیمرج ، انتہائی نگداشت وارڈ میںمنتقل
-
فرائض کی بجا آوری میں کوتاہی یا عوام کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے کا سخت نوٹس لیا جائے گا اور کارروائی کی جائے گی‘ ویزوں کے اجراء اور امیگریشن کے شعبوں میں بہت بہتری آئی ہے‘ سسٹم کو بہتر بنانے ... مزید
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ،لودھراں ، خانیوال سڑک و دیگر منصوبوں کے امور کا جائزہ
-
سپریم کورٹ نے کے پی سے لیگی رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیاء الرحمان کی رکنیت بحال کر دی
-
حج پالیسی کے اعلان سے قبل کسی بھی قومی بینک کو حج درخواستیں وصول کرنے کا اختیار نہیں ،ْ وزارت مذہبی امور کی وضاحت
-
سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ لاہور سے متعلق کیس کی سماعت، ملک میں ہرطرف بداعتمادی کی فضا ،عدلیہ سمیت کسی ادارے پر اعتماد نہیں کیاجاتا،فرشتے بھی آجائیں تولوگ اعتبار نہیں کرتے،جسٹس ... مزید
-
آئی جی سندھ کے لیے اے ڈی خواجہ بحال
-
نوشہروفیروز: دریائے سند ھ میں کشتی الٹنے سی24افراد ڈوب گئے،4جاں بحق
-
کالی وردی کا 59سالہ سفر ہوا ختم،پنجاب پولیس اہلکاروں نے نئی یونیفارم تن زیب کرلی
-
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی بھارتی خلاف ورزیوں کی مذمت
-
پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور عوام کی فلاح اور ترقی کیلئے مل کر کام کرنا چاہئے، دہشت گردی دونوں ملکوں کیلئے مشترکہ دشمن ہے، پاکستان اور افغانستان سیکیورٹی ،دہشتگردی ،بارڈر ... مزید
-
خیبر پختونخوا کے احتساب کمشنر نے خود کہا کہ پرویز خٹک کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرنا چاہیے،تحریک انصاف کو دوسروں پر تنقید کرنے اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے کی عادت ہے،وزیراعظم کے ترجمان ... مزید
-
تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش پارٹی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی‘تجزیہ نگار
-
ٹرسٹ انوسٹمنٹ بینک سے 200 ملین روپے کی بازیابی پر نجکاری کمیشن کا خط، نیب کی کوششوں کی تعریف
-
پیپلزپارٹی کی مفاہمت کوکمزورسمجھنے والوں کوانتخابات میں پتہ چل جائے گا،زرداری
-
نوشکی میں مردم شماری کے دوران 150افراد پر مشتمل خاندان سامنے آگیا
-
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، پاک بیکرز پروڈکشن یونٹ سیل کردیا
-
ہمارا کام صرف لوگوں کو سزا دینا نہیں بلکہ مصالحت کرا کے بھی مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے‘ جسٹس انوار الحق
-
تربیلہ ڈیم میں پا نی کی آ مد میں اضا فہ کے با عث لیو ل میں آ ٹھ فٹ سے زا ئد کا اضا فہ
-
سانحہ سرگودھا میں موت کے منہ میں جانے والے افراد کے اہل خانہ مقدمہ درج کرانے کو تیارنہیں تھے‘ ذرائع
-
میٹرک امتحان کے دوران نقل نہ دینے پر دو طلباء گروپوں میں تصادم، تین طلباء شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.