سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے بھرکے مقدمات کی فہرست جاری کردی

فہرست میں پانامہ کیس شامل نہیں

پیر 3 اپریل 2017 11:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اپریل ۔2017ء) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے بھرکے مقدمات کی فہرست جاری کردی ،فہرست میں پانامہ کیس شامل نہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے تک کے مقدمات کی فہرست جاری کردی ہے ،فہرست میں پانامہ کیس شامل نہیں ۔رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کافیصلہ آنے سے قبل ضمنی کازلسٹ جاری کی جائے گی اورپانامہ کیس کافیصلہ سنانے کیلئے سپریم کورٹ فریقین کونوٹس جاری کریگی