صدر ممنون حسین نے 28 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

ملک بھر میں فوجی عدالتوں کو بحال کر دیا گیا

جمعہ 31 مارچ 2017 20:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) صدر ممنون حسین نے 28 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے ۔ جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتوں کو بحال کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے انکوائری کمیشن بل 2017 پر دستخط کر دیئے ۔ جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں آ گیا ۔ واضح رہے کہ 28 آئینی ترمیمی بل کو پہلے قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظور کرایا گیا تھا ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :