برما اور شام کی جنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے پر وقار ذکاء کیلئے ڈاکٹر قدیر خان کی جانب سے خصوصی ایوارڈ

جمعہ 31 مارچ 2017 20:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) برما اور شام کی جنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے پر وقار ذکاء کیلئے ڈاکٹر قدیر خان کی جانب سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے برما اور شام کی جنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے پر وقار ذکاء کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ وقار ذکاء کو ایک تقریب کے دوران خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔