مردم شماری، کوئٹہ کا ایک شہری 64 بچوں سے کا با پ نکلا

جمعرات 30 مارچ 2017 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ مارچ ء) مردم شماری کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوئٹہ کے ایک شہری کے 64 بچے ہیں اور اس کی تین بیویاں ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیف شماریات نے ملک بھر کے 64 اضلاع میں بلاک ایک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ادارہ شماریات کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔