تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کی طرز کا جہیز پر پابندی کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا

بدھ 29 مارچ 2017 21:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء)تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کی طرز کا جہیز پر پابندی کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

بل تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آصف محمود کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ بل کے تحت 50ہزار سے اوپر تحائف دینے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔قانون کی خلاف ورزی پر 2سال قید 3لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔