پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آئے گا: معروف صحافی نصرت جاوید کا دعوی

بدھ 29 مارچ 2017 22:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نصرت جاوید نے پاناما لیکس کیس کے حوالے سے بڑا دعوی کیا ہے۔ نصرت جاوید نے دعوی کیا ہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آئے گا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف بھی عدالت کی جانب سے 4 اپریل کو فیصلہ سنایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :