پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پیر 27 مارچ 2017 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء) پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے انتظامات بہتر انداز میں چلانے کیلئے اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کو انتظامی بنیادوں ہر دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ایک حصہ جنوبی پنجاب جبکہ دوسرا حصہ سینٹرل پنجاب ہوگا۔ دونوں حصوں کا انتظام چلانے کیلئے 2 نئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :