آصف علی زرداری نے مفاہمتی سیاست کو خیر بار کہہ دیا
اب جارحانہ اننگز کھیلیں گے، بلاول مکمل بااختیار ہے بلاول کی جوانی اور میرا تجربہ پارٹی کو پھر اقتدار میں لائے گا،زرداری کا اجلاس سے خطاب پیپلزپارٹی کا چوہدری نثار کے حلقے میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ
پیر 27 مارچ 2017 23:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حلقے میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول مکمل بااختیار ہے بلاول کی جوانی اور میرا تجربہ پارٹی کو پھر اقتدار میں لائے گا۔ مفاہمت کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا اب جارحانہ اننگز کھیلیں گے۔
پیر کے روز بلاول ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں قمر زمان کائرہ ‘ افضل ندیم چند سمیت دیگر اہم رہنمائوں اور پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ انتخابات کیلئے تیاریوں اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
اس موقع پر آصف علی زرداری نے کارکنوں کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حلقے چکری میں سیاسی طاقت کا مظاہرے کرنے کیلئے تیاریوں کی ہدایت کی۔
جلسے میں بلاول بھٹو‘ آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو پارتی کی قیادت احسن طریقے سے ادا کررہے ہیں اور وہ مکمل طور پر بااختیار ہیں۔ بلول کی جوانی اور میرا تجربہ پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر اقتدار کے ایوان میں لے کر جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چار سال جمہوریت کیلئے سیاسی مصالحت کرکے دیکھ لی اب مفاہمت کی سیاست کو مکمل طور پر خیر باد کہہ دیا ہے۔ پیپلزپارٹی آخری سال جارحانہ اننگز کھیلیں گے اپنے مخالفین ن لیگ اور پی ٹی آئی کے حملوں کا جارحانہ سیاسی جواب دیں گے۔منگل 28 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
یوکرین میں ملٹری ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،حادثے میں عملے کے 3ارکان سمیت 5 افراد ہلاک
-
شامی باغیوں نے دولت اسلامیہ کے زیرِ قبضہ ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
-
مصری رقاصہ کا رمضان میں مذہبی پروگرام پیش کرنے کا اعلان
-
مودی اور یوگی ادیتیا ناتھ کے ہوتے انصاف کی امید نہیں،دونوں رام مندر کے حامی ہیں،بابری مسجد ایکشن کمیٹی
-
اوباما کیئر بل کی منسوخی میں ناکامی کے ذمہ دار پارٹی ارکان ہیں ،ٹرمپ
-
سعودی عرب نے ملائشیا سے زندہ پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی
-
سویڈن ، ہوٹل کے معروف گروپ نے سال بھر کے اندر علیحدگی پر جوڑے کو رقم کی واپسی کی پیشکش کردی
-
سعودی عرب نے تیل اورہائیڈروکاربن شعبے میں سرمایہ کاری پرانکم ٹیکس عائد کردیا، شاہی فرما ن بھی جاری
-
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت کا درجہ ملنا چاہیے یا نہیں ریاستی اور مرکزی حکومت مل کرفیصلہ کرے ،بھارتی سپریم کورٹ
-
عراقی عالم دین کی جانب سے ہر شہری پر مہاجرین کی لازمی مدد کا فتوی جاری کر دیا گیا
-
روہنگیا مسلمان تارکین وطن،آپریشن جاری رہے گا،میانمارآرمی چیف
-
بوڈ میوزیم برلن:100کلوگرام سونے کا سکہ چوری ہوگیا،خبرایجنسی
-
کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کا شیخوپورہ کے مقام پر آئل ٹینکر سے خوفناک تصادم، متعدد بوگیاں نذر آتش، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
-
ٹی وی چینلز پر غیراخلاقی مواد کی نشریات روکنے کا معاملہ
-
آصف علی زرداری نے مفاہمتی سیاست کو خیر بار کہہ دیا
-
ڈاکٹر طاہر القادری ہسپتال میں زیر علاج ،حالت پہلے سے بہتر ہے،ترجمان عوامی تحریک
-
وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی پرائیویٹ سیکٹر کو مال بردار ٹرینیں چلانے کی پیشکش
-
سندھ اسمبلی میں الطاف حسین یونیورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے کا بل منظور،ایم کیو ایم نے بھی یونیورسٹی کے نام کی تبدیلی کے بل کی حمایت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،سو شل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف درخواست کی سماعت
-
وزیراعظم نواز شریف کا مہنگائی اور بھارتی ماہی گیر وں کی گرفتاری کا نوٹس
-
وزیر داخلہ کا غیر ملکیوں کی طرف سے ویزوں کے حصول کی درخواستوں اور ویزوں کے اجراء کے نظام کیلئے سینٹرل ڈیجیٹل ڈیٹا بنک قائم کرنے کا حکم
-
ہم سے پنجاب لینے کی باتیں کرنے والے پہلے کراچی کا کوڑا تو اٹھا لیں‘شہبازشریف
-
جرمنی میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں پاکستانی شہری کو جیل بھیج دیا گیا
-
پنجاب یونیورسٹی میں ثقافتی کلچر شوپر تصادم اور کشیدگی کے چھ روز بعد تدریسی عمل مکمل بحال ہو گیا،احتجاج کے باعث دوبار کشیدگی کی فضاء
-
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے اٹک میں مردم شماری ، انتظامات اور آپریشن رد الفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
-
سپریم کورٹ نے بارہ سال سے پابند سلاسل ملزم مظہر قیوم کو باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا
-
دہشتگردی کو آخری سانسوں تک پہنچا کر دم لیں گے، سی پیک کے فائدے پورے ملک میں پہنچ رہے ہیں ، پاکستان کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے ، آئندہ پاکستان کا شمار ترقی یافتہ ملکوں میں ہوگا ،وہ دن دور نہیں جب پاکستان ... مزید
-
پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
-
راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بنتے ہیں تو امت مسلمہ کے اتحاد کا سبب بنیں گے ، یہ مسلم دنیا کیلئے اچھا قدم ہو گا، راحیل شریف اپنے تجربات اور سوچ کے ساتھ مسلم ممالک کی باہمی غلط فہمیوں کو دور ... مزید
-
بلوچستان میں تیل وگیس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہے،سیکرٹری خزانہ اکبر حسین درانی
-
اے این ایف کی 20کاروائیوں میں 12ارب80کروڑ روپے مالیت کی 11.6ٹن منشیات برآمد ، 20منشیات اسمگلرگرفتار
-
ٹریفک اہلکاروں کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ایم پی اے گل صاحب کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج
-
شادی کی تقریبات کے دوران گھر کی چھت گرنے سے دوبچے اورایک خاتون جاں بحق، دلہن سمیت4خواتین زخمی
-
کوہاٹ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر دو کے پرنسپل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
-
ژوب ،فرنٹیئرکورکی60ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد
-
موجودہ صوبائی حکومت نے تباہ حال اداروں کو اپنے پائوں پر کھڑا کیا،اب ادارے ڈیلیو ر کر رہے ہیں،سیاسی مجرموں نے اداروں کو تباہ کر کے یہ گند اسلئے مچایا کیونکہ وہ اداروں پر سیا ست کرتے تھے تا کہ انکے ... مزید
-
گورمے پروڈکشن یونٹ بھبتیاں چوک کو25ہزار جرمانہ، ٹولنٹن مارکیٹ میں 2من ناقص گوشت تلف
-
اوکاڑہ: پولیس اور وکلاء کا جھگڑا، پندہ وکلاء کے خلاف مقدمہ درج
-
بٹگرام,پی ٹی آئی کا تاریخی ورکرز کنونشن ،پرویز خٹک پختونخواہ میں تحریک انصاف کو گراس روٹ لیول سے ختم کررہا ہے ،پارٹی کارکن کسی بھی صورت میں پی ٹی آئی پر وڈھیروں کا قبضہ نہیں ہونے دینگی, فضل الہی
-
گگومنڈی, بنگلوں پرکام کرنے والی ایک اورطیبہ ظلم کاشکار بن گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.