پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ٹی وائٹنرکے ڈبوں کے 15فی صد حصے پر 'یہ دودھ نہیں ہے'لکھنے کا حکم
ٹی وائٹنر بنانے والی کمپنیوں کوپیکنگ تبدیل کرنے کے لیے یکم جون کی حتمی ڈیڈ لائن جاری یکم جون کے بعد نئی پیکنگ کے بغیر ٹی وائٹنر فروخت کرنے والی کمپنی کاسٹاک تلف، لائسنس کینسل کر دیا جائے گا ٹی وائٹنر کو دودھ یا اس کا متبادل سمجھ کر استعمال انتہائی مضر اور بالخصوص خواتین اور بچوں کی نشوونما کو متاثر کرتا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 27 مارچ 2017 11:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27مارچ۔2017ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹی وائٹنر بنانے والی کمپنیوں کو ڈبے کے 15فی صد حصے پر واضح 'یہ دودھ نہیں ہے 'کی ہدایت لکھنے کی حتمی وارننگ جاری کر دی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹی وائٹنربنانے والی تمام کمپنیوں کو متنبہ کیا جا چکا ہے کہ پیکنگ والے ڈبوں کے 15فی صد حصے پر واضح طور پر درج کیا جائے کہ یہ دودھ نہیں ہے۔
اس حوالے سے تما م سٹیک ہولڈرز کی باہمی مشاورت سے یکم جون کی حتمی ڈیڈ لائن مقر کی گئی ہے۔تمام کمپنیوں کو پیکنگ مٹیریل دیے گئے میعار کے مطابق تیار کروانے اور موجودہ سٹاک ختم کرنے کے لیے مہلت دی گئی ہے۔(جاری ہے)
یکم جون تک سٹاک ختم نا ہونے کی صورت میں ڈبوں پرہدایات کا سٹیکر لگا کرفروخت کرنا ہو گا۔ نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تحقیقات میں یہ حقیقت سامنے آئی تھی کہ ٹی وائٹنر کی مبہم پیکنگ اور اشتہارات کی وجہ سے اکثر لوگ ٹی وائٹنر کو دودھ سمجھ کر استعمال کر رہے ہیں جس کا ان کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔
کم علمی کی وجہ سے ٹی وائٹنربچوں کو دودھ سمجھ کر استعمال کروایا جارہا ہے جس کی وجہ سے بچوں میں غذائیت کی کمی اور مختلف مسائل پیدا ہو رے ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ خالص دودھ ہی غذائی ،جسمانی اور ذہنی نشوونما کی ضروریات پوری کر سکتا ہے ۔ویجیٹیبل فیٹ سے بنے ٹی وائٹنرکو دودھ یا اس کا متبادل کہنا یا استعمال کرنا درست نہیں ۔ لیبل پر واضح ہدایات درج کرنے سے ٹی وائٹنر کو غلطی یا کم علمی کی وجہ سے دودھ سمجھ کر استعمال کرنے کے واقعات میں کمی آئے گی۔ اس حوالے سے تعاون نا کرنے والی کمپنیوں کا سٹاک ضبط، قانون کے مطابق سزا اور جرمانے کے ساتھ ساتھ لائسنس منسوخی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔پیر 27 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
کرپشن پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر الزامات کی بھر مار
-
خواہش ہے کہ راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ہوں اس سے اتحاد میں مثبت پیش رفت ہوسکتی ہے ، راحیل شریف نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ،آج کا پاکستان تین سال پہلے سے بہت بہتر ہے ،ہم راحیل شریف کے تجربے ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کی ظالمانہ کاروائیاں جاری،2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا
-
فوجی عدالتوں کے قیام کے وقت بزدلی یا لالچ کے باعث سینیٹ سے استعفی نہ دے سکا میاں رضا ربانی
-
الیکشن کا وقت قریب،ہم میدان میں مقابلہ کریں گے،آصف علی زرداری
-
زرداری 52-B کا خاتمہ نہ کرتے تو آج نواز شریف کی حکومت صدر ممنون ہی ختم کردیتے،شرجیل میمن
-
حسین حقانی کے الزامات ،سپیکر قومی اسمبلی معاملہ پارلیمنٹ میں لے آئے
-
اس بار ٹکٹ میرٹ پر دینگے اور ٹکٹ ہولڈر کا پہلے سے احتساب ہوگا،عمران خان
-
وزیر اعظم کی بلا سود قرض سکیم کے تحت اب تک 6ارب مالیت کے2لاکھ75ہزار بلاسود قرضے دیئے گئے ہیں ،ترجمان
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ٹی وائٹنرکے ڈبوں کے 15فی صد حصے پر 'یہ دودھ نہیں ہے'لکھنے کا حکم
-
پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی ہو دنیا بھر میں چور چور ہو گیا: چودھری پرویزالٰہی
-
لاہور اسلام آباد موٹرویزM2سے ٹول ٹیکس کی مد میں529ملین اضافی وصول کئے گئے،آڈیٹر جنرل آف پاکستان
-
اسلام آباد، افغان بارڈر کھلتے ہی سبزیوں ، پھلوں سمیت اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں غیراعلانیہ اضافہ
-
شمالی فرانس میں مسلح جھڑپ میں 3 افراد زخمی
-
ایران کا جوابی اقدام، 15 امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
-
بھارت،گجرات میں مذہبی فسادات ،کم از کم ایک ہلاک ،متعدد زخمی
-
چینی وزیراعظم آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ پہنچ گئے
-
آسٹریلیا ، شمال مشرقی حصے میں شدید سمندری طوفان ٹکرانے کا خطرہ، نمٹنے کی تیاریاں
-
بیجنگ کی حمایت یافتہ کیری لَیم ہانگ کانگ کی نئی سربراہ منتخب
-
عراق،’آئی ایس‘ مخالف اتحاد کا مغربی موصل پر فضائی حملوں کا اعتراف
-
برلن کرسمس مارکیٹ حملہ،جرمن پولیس کا نو ماہ قبل ہی انتباہ
-
بھارت، غیر قانونی مذبح خانوں کو گندگی نہیں پھیلانے دیں گے، وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ
-
ہیلتھ بل پر ناکامی، اب اپنی ساری توجہ ٹیکس اصلاحات پر مرکوز کریں گے،صدر ٹرمپ
-
وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کی 96گیس سکیموں و فنڈز کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچیں گے
-
بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیاں ان کی ضرورت کیلئے دی جارہی ہیں ان کی مرضی لیں یا نہ لیں، مراد علی شاہ
-
کسی منی لانڈرنگ میں کبھی ملوث نہیں رہا ، میری بطور نیشنل بینک صدر تقرری میرٹ پر ہوئی ہے، سعید احمد
-
ریل کے کرائے روڈ ٹرانسپورٹ سے زیادہ نہیں ہونے چاہئیں،وزیر ریلویز سعد رفیق کی ہدایت
-
کراچی، تاجروں کے گھروں اور دکانوں کا صفایا کرنے والی خواتین گرفتار
-
حیدرآباد،بیٹی کو اغواء کیا گیا ہے، پولیس غلط سمت میں تحقیقات کرکے کیس کو خراب کرنا چاہتی ہے،
-
پی یو سی کا حافظ طاہر اشرفی کے غیر ملکی معاہدوں کے شواہد ایف آئی اے اور نیب کو بھجوانے کا فیصلہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا سٹوروں پر چینی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.