پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں: سینئر صحافی کا انکشاف

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:29

لاہور  (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں۔ اس حوالے سے پرویز مشرف سے تحقیقات کی جانی چاہیں۔