افغانستان اوقات سے باہر ہو گیا، پاکستان کو واضح الفاظ میں دشمن قرار دے دیا

ہفتہ 25 مارچ 2017 20:57

کابل  (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) افغانستان نے پاکستان کو واضح الفاظ میں دشمن قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے کھل کر بھارت کی زبان بولنا شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

افغان صدر نے کھلم کھلا پاکستان کو افغانستان کا دشمن قرار دے دیا ہے۔ افغان صدر کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بند کرینگے تو ہمارے پاس تجارت کیلئے دیگر ذرائع بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ افغان حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو چھوٹ دینے کے باعث پاکستان نے پاک افغان سرحد تجاری و دیگر سرگرمیوں کیلئے بند کر دی تھی۔

متعلقہ عنوان :