شہبازشریف کو چیلنج ہے ہم نے 5سال میں 55سال سے زائد کام کیی: چودھری پرویزالٰہی
ملتان اور جنوبی پنجاب کو ترجیح دی آئندہ بھی دیں گے، ملتان کارڈیالوجی ہسپتال، ڈینٹل کالج بنائے، چلڈرن ہسپتال اور ویمن کرائسز سنٹر بھی ہمارے منصوبے ہیں جنگلہ بس سے عوام کو نہیں شہبازشریف کو فائدہ ہوا عوام کے فائدہ کیلئے ہماری طرح ہسپتال، سکول، کالج بناتی: ملتان میں گفتگو، آج ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:00
(جاری ہے)
وہ دو روزہ تنظیمی دورہ پر ملتان پہنچنے کے بعد عباس پور میں مرید عباس بپی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
وہ اتوار کو یہاں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ہماری پارٹی کی تنظیم سازی میں ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ترقیاتی کاموں کی پاکستان اور پنجاب کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ملتان سے ہمیں دلی لگائو ہے، جنوبی پنجاب میں پہلی بار ہم نے کام کرائے، ملتان چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ بھی 9سال پہلے ہم نے بنایا تھا، شہبازشریف آج کس منہ سے اس کا افتتاح کر رہے ہیں، ڈینٹل کالج بھی ہمارے دور میں بنا، خادم اعلیٰ نے آج ملتان میں ویمن کرائسز سنٹر کا افتتاح کیا جبکہ یہ منصوبہ بھی ہمارے دور میں شروع ہوا تھا، انہوں نے 28ارب کی جنگلہ بس سے ملتان کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور عام اور غریب آدمی کی فلاح تھا جبکہ ان کا محور صرف پیسہ بنانا ہے، عوام کے فائدے کیلئے انہوں نے کچھ نہیں کیا، ہم نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو روزگار دیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آئے لیکن عوام میں ایک بار چور چور ہو گیا ہے، اب عوام کی نظریں اعلیٰ عدلیہ کے اعلیٰ فیصلے پر ہیں، ہماری دعا ہے کہ ایسا فیصلہ آئے جس سے عدلیہ کی عزت و وقار میں اضافہ ہو اور اسے عوام قبول کریں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے وزرا آئندہ الیکشن میں اپنی نوکریاں پکی کرنے کیلئے جگہ جگہ دھکے کھا رہے ہیں، یہ بے چارے خود ستم زدہ ہیں، ان سے تو یتیم اچھے ہیں جن کا کوئی پرسان حال تو ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی اہلیت کا پتہ چل گیا ہے اور لوگوں کو اچھے برے کی تمیز آ گئی ہے وہ جان گئے ہیں کہ کون ان کا ہمدرد ہے اور کون ان کا دشمن، الیکشن کے قریب آنے پر ہم خیال جماعتیں مل کر اتحاد بنانے کی تیاری کر رہی ہیں، ہماری جماعت بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لے گی، ہم اپنی پچھلی پانچ سالہ کارکردگی کی بنا پر الیکشن میں جائیں گے، اس موقع پر محمد بشارت راجہ، مخدوم بابر، چودھری طارق ڈوگر، نادر دُگل، ذوالفقار پپن اور دیگر مسلم لیگی رہنما بھی موجود تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 26 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
چین ،زیر تعمیر تھرمل بجلی گھر گرنے سے 9افراد، 2زخمی
-
غیر ملکی اسلامک ٹی وی چینل پر غیر اخلاقی ویڈیو نشر کر دی گئی
-
دیور کیساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے کیلئے مجبور کرنے پر ہندوستانی خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کر ڈالا
-
شام کے امن مذاکرات کو آگے بڑھایا جانا چاہیے،چینی خصوصی ایلچی
-
خالد مسعود سعودی عرب میں مقیم رہا، سفارت خانے کی تصدیق
-
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کیلئے 50ممالک کے درمیان تعاون کیلئے باقاعدہ حکومتی معاہدے
-
متحدہ عرب امارات نے برازیل سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کردی
-
شمال مغربی شام میں مبینہ روسی فضائی حملے میں 16 افراد ہلاک
-
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قوانین کا نفاذ ،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور سزائوں کا سامنا کرنا پڑے گا
-
امریکہ میں مسلمان اور تارکین وطن مخالف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ، جنوبی ایشیائی امریکیوں میں تشویش
-
افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں77شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا اوباما دور میں مسترد کردہ پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
-
فاروق ستار نے الطاف حسین کے بھارتی وزیر اعظم سے امداد کی درخواست کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا
-
حکمران ملک لوٹ کر کھا گئے مگر متبادل بیانیہ کی ایک سطر تحریر نہ کر سکے‘ڈاکٹر طاہر القادری
-
آصف علی زرداری سے وزیر اعلی سندھ اور شر جیل انعام میمن سمیت مر کزی قائدین کی ملاقاتیں‘پارٹی سمیت دیگر امور کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
حکومت نے راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا ‘ نجی ٹی وی
-
راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ بنے تو متنازع ہو جائیں گے
-
شہبازشریف کو چیلنج ہے ہم نے 5سال میں 55سال سے زائد کام کیی: چودھری پرویزالٰہی
-
وزیراعلیٰ نے ملتان میں پہلے انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کاافتتاح کردیا،اس طرح کے مزید سنٹرز بنانے کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کے ڈیزائن کی تبدیلی کا فیصلہ
-
افغانستان اوقات سے باہر ہو گیا، پاکستان کو واضح الفاظ میں دشمن قرار دے دیا
-
سی پیک منصوبے سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان سمیت پورے خطے کی تقدیر بدل جائیگی ،سی پیک کے خلاف دشمن قوتیں مختلف قسم کی سازشوں میں مصروف ہیں ،مسلح افواج ان سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے کوشاں ہے ،بلوچستان ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے پارٹی کی اربن تنظیم اجلاس میں تنظیم میں دھڑے بندی ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی
-
پرویز مشرف نے الطاف حسین کی سفارش پر فوج میں کچھ افسران کی بھرتیاں کی تھیں: سینئر صحافی کا انکشاف
-
پاک فوج مادر وطن کی حفاظت اوردفاع کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کرے گی،آرمی چیف
-
اسٹیٹ بینک کا آ ئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاک فوج دفاع کے ہر محاذ پر سینہ سپر، ملک کی سا لمیت پر کوئی آنچ نہیں آسکتی،صدر ممنون
-
سی پیک طویل المیعاد ترقی کیلئے پاکستان اور چین کا تعاون کا نیا فریم ورک ہے ، چین
-
آئی جی خیبر پختونخواکا پولیس افسران کو سائلین کے ساتھ بہتر رویہ رکھنے کی ہدایت
-
امریکی دفتر خارجہ کی سابق پریس چیف الزبتھ ٹروڈو لاہور قونصلیٹ میں تعینات
-
حکمران جمہوری سوچ کے دعوے کرتے ہیں لیکن دانستہ طور پر جمہوریت کی کشتی کو ڈوبنے اور سوراخ کرنے پر تلے ہیں جس کا ہم حصہ نہیں بنیں گے
-
ارتھ آور کے موقع پر ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک بلوچستان صوبائی اسمبلی کی تما م اضافی لائٹس بھجا دی گئیں
-
مسرت کا کراچی کے دو ہسپتالوں سے مزید بچے اغوا کرنے کا انکشاف
-
بھکی پاور پلانٹ کی دوسری ٹربائن سے بھی آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی پیداور شروع
-
صوبائی اسمبلی کے سامنے جے یو آئی کی جانب سے دھرنا ، مظاہرین نے دو گھنٹوں تک پشاور کو یرغمال بنائے رکھا
-
پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم سے متعلق ایک اور مسئلہ سامنے آنے کا انکشاف
-
پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں میں جھگڑے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
-
آئندہ انتخابا ت کا فیصلہ کارکردگی پر ہوگا نہ کہ عمران خان کی خواہشات پر ہوگا،عمران خان دھمکیاں دینے کی بجائے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، عوامی دبائو کا شوق پہلے ہی پورا کرچکے ہیں جن میں ... مزید
-
معروف امریکی کمپنی موٹرولا سلوشنز کی پاکستان ریلویز کو مختلف شعبوں میں تعاون کی پیشکش
-
گھوسٹ ملازمین کی چانچ پڑتال کرنے والے برطرف چیف سٹی وارڈن نے میئرکراچی پر سنگین الزمات عائد کردیئے
-
جھولا ٹوٹنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.