حب کول فائر پاور پلانٹ اگست 2019ء میں پوری طرح چالو ہو جائے گا ،چیئرمین تعمیراتی کمپنی
پاکستانی قومی گرڈ میں سالانہ 9بلین کلوواٹ بجلی شامل کرے گا تعمیر کے دوران مقامی عوام کے لئے قریباً 10ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے پاور پلانٹ کی افادیت کیلئے عالمی معیار کی اعلیٰ ترین بین الاقوامی ٹیکنالوجیوں کو بروئے کار لایا جائیگا ہم اپنے آلات کی تنصیب یا منافع کمانے کے لئے پاکستان نہیں آئے ہیں، انٹرویو
جمعہ 24 مارچ 2017 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کوئلے سے چلنے والا یہ پاور پلانٹ پاکستان کی توانائی کی کھپت میں مختلف اضافے کا باعث بنے گا تا کہ اپنی توانائی کی سکیورٹی کو یقین بنانے میں ملک کی مدد کی جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک ایک قسم کی توانائی پر انحصار نہیں کر سکتا ، بجلی سے چلنے والے پاور پلانٹ ، گیس سے چلنے والے پاور پلانٹس ، شمسی فارمز ، ونڈ انرجی ، بائیو انرجی یا توانائی کی دیگر اقسام کو استعمال کیا جانا چاہئے تا کہ اس کی توانائی کی سکیورٹی کی ضمانت دی جا سکے ، اس کے پیش نظر پاکستان کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ کوئلے سے چلنے والا پاور پلانٹ تعمیر کرے ۔
انہوں نے کہا جہاں تک حب پراجیکٹ کا تعلق ہے ہماری کمپنی پانچ امور کو زبردست اہمیت دے رہی ہے جن میں پلانٹ کی سیفٹی ، آپریشنل پائیداری ، ماحول دوست معیار اور معیشت اور ردو بدل شامل ہیں ، مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان کو شاندار اور ذمہ دارانہ خدمت فراہم کررہے ہیں کیونکہ پراجیکٹ میں استعمال کئے جانیوالے تمام آلات عالمی طورپر اعلیٰ قسم کے ہیں ۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ حب پراجیکٹ کوئلے سے چلنے والا پاور پلانٹ ہے ، ماحولیاتی تحفظ یا اخراج پر قابو پانے کے بارے میں اعلیٰ بین الاقوامی ٹیکنالوجیوں کو کمپلیکس میں استعمال کیا جائے گا تا کہ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹوں کے بارے میں مقامی یا زیادہ سخت قانون کو پورا کیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ ہم سپر کلین اخراج ٹیکنالوجی استعمال کررہے ہیں جس سے اس پلانٹ میں اخراج اسی سطح پر ہو گا جتنا گیس سے چلنے والے پاور پلانٹ کا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ حب پراجیکٹ کے ساتھ ہم قریب ہی ایک سیمنٹ فیکٹری تعمیر کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں تا کہ پاور پلانٹ میں پیداہونیوالے تمام ناکارہ گرد کو استعمال کیا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ حب پاور پلانٹ کی تمام چمنیوں کے اوپر حساس آلات تعینات کئے جائیں گے اور آلات کی طرف سے پتہ لگائے جانیوالی ویسٹ گیس میں نائٹرک آکسائیڈ یا سلفر ڈائی آکسائیڈ جیسے کیمیکل کے بارے میں تمام ڈیٹا مقامی ماحولیاتی محکمے کو بھیجا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ میں نے تکمیل کے بعد اس پلانٹ کو پاکستانی عوام کے لئے کھولنے کو کہا ہے کہ تا کہ مقامی عوام ہمارے کوئلے سے چلنے والے پلانٹ کے ماحولیاتی دوست ہونے کا خود تجربہ کر سکیں ، ہمیں اپنے ماحولیاتی تحفظ کی ٹیکنالوجیوں کے بارے میں قوی امید ہے ۔وانگ نے کہا کہ توقع ہے کہ حب کول فائر پاور پلانٹ اگست 2019ء میں پوری طرح چالو ہو جائے گا اور یہ پاکستانی نیشنل گرڈ میں سالانہ 9بلین کلوواٹ بجلی پیدا کرے گا ،اس سے تعمیر کے دوران مقامی عوام کے لئے قریباً 10ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے آلات کی تنصیب یا منافع کمانے کے لئے پاکستان نہیں آئے ہیں ، ہم اعلیٰ قسم کی مقامی پیداواری صنعتوں کی ترقی کو بہتر بنانے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں تاکہ ترقی کو پائیدار بنایا جا سکے ، ہم خدشات کو دور کرنے کے لئے اپنے پراجیکٹ میں زیادہ سے زیادہ مقامی کمیونٹیز کو شامل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، ہم متعدد پاکستانی گریجویٹوں کا اندراج کرنے اور انہیں ماہر بنانے کے لئے تربیت فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، یہ مقامی ملازمین ملک کے لئے اہم انسانی وسیلہ ہو گا ،اگر وہ حب پاور پلانٹ کو چھوڑدے تو وہ دوسرے پلانٹوں نے دوسرا موقع حاصل کر سکیں گے ، اس سے پاکستان میں یہ صنعت زیادہ پائیدار ہو جائے گی ، بلوچستان میں منصوبے کی سلامتی کے بارے میں انہوں نے پاکستانی حکومت کے بارے میں اعتماد اور بھروسے کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی حکومت سکیورٹی کے مسائل کے بارے میں انتہائی فکر مند ہے اور پاور پلانٹوں کے لئے ضروری سکیورٹی فراہم کر سکتی ہے ،گذشتہ روز سنگ بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب کے دوران سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس پراجیکٹ کی تعمیر اعلیٰ معیاروں ، اعلیٰ کوالٹی اور استعداد کے ساتھ تیزی سے کی جائے گی اور اسے سی پیک کے تحت ’’ چین پاکستان دوستی پراجیکٹ ‘‘ اور ’’اخلاقی پراجیکٹ ‘‘ اور ماڈل پراجیکٹ کے طورپر تعمیر کیا جائے گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 25 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
امریکہ نے ماسکو میں ہونیوالی افغان کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
-
بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ کے ائیرپورٹ پر خود کش حملہ
-
امریکی اراکین کانگریس نے ایران کے خلاف پابندیوں کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا
-
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو جیل سے رہا کر دیا گیا
-
لندن حملے میں ہلاک ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ہوگئی
-
یوکرین کے اسلحہ ڈپو میں دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا
-
برطانیہ نے تیل وگیس کی تلاش کیلئے 25 نئے لائسنس جاری کردیئے
-
موصل، امریکہ اور اس کے اتحادی طیاروں کی بمباری ، جاں بحق افراد کی تعداد235 ہو گئی
-
چین پوری قوت سے اقتصادی عالمگیریت کو فروغ دے گا، نائب وزیراعظم
-
ہندو جماعت شیو سینا کے رہنما روندر گائیکواڈ پرفیڈریشن آف انڈین پانچ ایئر لائنز نے پابندی کا اعلان کر دیا
-
ٹرمپ کی ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
مسیحیوں کا قدیم کلیسا مرمت اور تزئین و آرائش کے بعدعام زائرین کیلئے کھول دیا گیا
-
پاکستان میں امریکی اڈوں میں پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہیں تھی ،امریکی اس معاملے میں بہت سخت تھے ، ملک کو گنوا دینا کوئی بہادری نہیں ہوتی ،شاہ عبداللہ نے شریف برادران کو جانے دینے کا کہا ،شہباز ... مزید
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد، وزیر داخلہ کی زیر صدارت مسلمان ممالک کو سفیروںکا اجلاس، اہم فیصلے کر لئے گئے
-
مریم نواز 2018ء میں پاکستان کے کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑ سکتی ہیں
-
چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکیوں کو ویزوں کی فراہمی کے حوالے سے وزارت داخلہ میں موجود ریکارڈ منگوانے کا فیصلہ
-
پولیس نے حیدر آباد کی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین کے اغوا کا دعوی مسترد کر دیا
-
مردم و خانہ شماری پر کام بہتر ین انداز میں جاری ہے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو اعزا ز حاصل ہوا ہے کہ 19سال کے بعد ایک بہت بڑے ٹاسک پر کام شروع کیا ، مردم و خانہ شماری کو شفافیت اور عالمی معیار کی بہترین ا ... مزید
-
رواں سال جون تک گلگت چترال روڈ، رشکئی اقتصادی زون اور سرکلر ریلوے پشاور پر معاہدوں کو حتمی شکل دے دی جائے گی
-
بھارت کے کنٹرول لائن کے ساتھ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے پروپیگنڈا کامقصد آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانا ہے، یہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہوگا ، آزاد جموں و کشمیر کے لوگ بھارتی ایجنڈے اور مقبوضہ ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد ٹرائل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
-
کبھی بھی شریف برادران کے خلاف فیصلہ آتے نہیں دیکھا، آصف زرداری
-
پانامہ کیس کا فیصلہ اگلے ہفتے آجائیگا ، پوری قوم کو شدت سے انتظار ہے ،فیصلے سے ملک نئے دور میں داخل ہوگا ، عمران خان
-
وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے 54 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کو جنرل منیجر او جی ڈی سی ایل لگا دیا
-
وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت پشاور میں سرکلر ریلوے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا
-
نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے انٹرنیٹ ووٹنگ کا سافٹ ویئر بنا لیا
-
امریکی شہریوں کو ضابطے کے تحت ویزا اجراء کی ہدایت کی،بطور وزیراعظم کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، کوئی خط لکھا تو وہ قانون کے مطابق ہوگا،پاکستان میں روز ہی کچھ نہ کچھ ہوتا ہے ،بلاوجہ اس معاملے کو ... مزید
-
پاکستان اور سری لنکا مل کر سارک کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،وزیراعظم
-
حب کول فائر پاور پلانٹ اگست 2019ء میں پوری طرح چالو ہو جائے گا ،چیئرمین تعمیراتی کمپنی
-
پاکستان افغانستان بارے ماسکو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کر یگا ،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرجیکل اسٹرائیکس سے سیزفائرخلاف ورزیوں میں کمی ہوئی، بھارت کا دعویٰ
-
پیپلزپارٹی کا حسین حقانی کو ویزوں کے اجرا کا اختیار دینے کا اعتراف
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور آج منایا جائے گا
-
پنجاب میں لگنے والے 3600 میگا واٹ کے گیس پاور پراجیکٹس سے رواں سال دسمبرسے بجلی کی پیدا وار شروع ہو جائے گی
-
یہ ملک سب کا ہے،یہاں رہنے والے تمام عقائد اور مذاہب کے لوگوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہماری حکومت نے انتہاء پسندی اور دہشتگردی کو کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار ... مزید
-
وزیراعظم کے بیان کے بارے میں اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر پیمرا نے اے آر وائی نیوز چینل سے 31 مارچ تک جواب طلب کر لیا
-
آصف زرداری کو اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا شوق ہے ،زرداری کو سوئس حکام کو خط لکھنے اوراین آر اوکالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کا دکھ ہے
-
گوجرانوالہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے سسرالیوں کیساتھ ملکر نو بیا ہتا بہن کو زہر دیدیا
-
جڑانوالہ،پیپلز پا رٹی رہنما اسد نوا ز کلیا ر کے صا حبزا دے کی گا ڑی پر فا ئرنگ ،معجزا نہ طو ر پر محفوظ رہے
-
لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں سوتیلے بیٹوں نے جائیداد کی محبت میں تمام حدیں عبور کر لیں
-
متروکہ وقف املاک کی دارالحجاج سمیت چھ جائیدادوں کی نیلام کر دی گئی ‘دارالحجاج نکلسن روڈ کو انیس کروڑ چالیس لاکھ میں نیلام کر دیا
-
کراچی میں موسم گرما کی آمدکے ساتھ ہی پانی بحران کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.