پولیس نے حیدر آباد کی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین کے اغوا کا دعوی مسترد کر دیا

جمعہ 24 مارچ 2017 21:40

حیدر آباد  (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مارچ ء) پولیس نے حیدر آباد کی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین کے اغوا کا دعوی مسترد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین کی پراسرار گمشدگی کا معاملہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔ تاہم اس حوالے سے پولیس کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے نورین کے اغوا کا دعوی مسترد کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نورین خود لاہور گئی اور اس حوالے سے اس کی روانگی کی ویڈیو فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :