پاک ایران سرحدی گیٹ زیرو پوائنٹ بند، تجارتی و سفری سرگرمیاں معطل

منگل 21 مارچ 2017 16:17

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) ایرانی حکام کی جانب سے پاک ایران سرحدی گیٹ زیرو پوائنٹ بند کردی گئی ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز عید نوروز کے سلسلے میں ایرانی حکام نے پاک ایران سرحد بندکردی ،زیروپوائنٹ اور راہداری گیٹ کی بندش سے تجارتی و سفری سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :