پرویز مشرف نے ڈیل کیلئے پیغام بھجوایا لیکن انکار کر دیا، نواز شریف
خفیہ ڈیل پر یقین نہیں رکھتا اس لئے اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ سروخرو کیا ،زبردستی ملک بدر کیا گیا ،واپس آنا چاہتے تھے نہیں آنے دیا گیا،سابق صدر اب آنے کے باوجود بھی نہیں آ سکتے،یہی مکافات عمل ہے،وزیر اعظم وزیر اعظم کا چاروں صوبوں میں دورے کرنے کا اعلان ،اراکین اسمبلی کو آئندہ عام انتخابات2018 کی بھرپورتیاری کی ہدایت دھرنوں نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا ،بیمار ذہین کے لوگوں کو عوام کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا چاہئے،اسحاق ڈار پاناما جیسے الزامات کے باوجود ہمیشہ عوام کی عدالت میں سروخرو ہوئے،خواجہ سعد رفیق
منگل 21 مارچ 2017 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے کئی بار ملنے کی کوشش کی مگر ملنا گوارہ نہیں کیا ، خفیہ ڈیل پر یقین نہیں رکھتا اس لئے اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ سرخرو کیا، تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے نعرے ہوا ہو گئے اصل تبدیلی ملک میں ہماری حکومت لائی ہے، وزیراعظم نے پارٹی اراکین کو آئندہ عام انتخابات 2018کی تیاری کی بھی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت 7ماہ کے بعد پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نواز شریف نے اراکین پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کے دوران حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی اور خصوصی طور پر فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے تمام پارٹی اراکین اسمبلی میں قانون سازی کے دوران حصہ لیں کیونکہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے، نواز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کو عوامی مسائل پر توجہ دینے اور ان سے رابطے میں رہنے سمیت آئندہ عام انتخابات 2018کی تیاری کی بھی ہدایت کر دی ہے، وزیراعظم نواز شریف نے بھی 4صوبوں کے دوروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے منفی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے، حالانکہ1999میں سابق صدر پرویز مشرف نے زبردستی ملک بدر کیا گیا،ہم جانا نہیں چاہتے تھے لیکن ہمیں زبردست بھیجا گیا اور جب واپس آنا چاہتے تھے تو نہیں آنے دیا گیا،آج پرویز مشرف ملک میں واپس آ نے کے باوجود بھی نہیں آ سکتے یہی مکافات عمل ہے ،2007 میں پرویز مشرف انڈر ہینڈل ڈیل کرنا چاہتے تھے انہوں نے بلواسطہ پیغام بھجوایا ہے کہ وہ معاملات طے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن میں نے انڈر ڈیل کرنے سے انکار کر دیا ،ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے ،خفیہ ڈیل پر یقین نہیں رکھتا اس لئے اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ہر امتحان میں سرخرو کیا کیونکہ منفی سیاست کرنے والے ملک کو کنویں میں دھکیلنا چاہتے ہیں، اور کچھ لوگوں کا کام منفی سیاست کرنا ہوتا ہے لیکن عوام نے منفی سیاست کو مسترد کر دیا ہے، نواز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے نعرے ہوا میں آڑ گئے اصل تبدیلی ملک میں دہشتگردی اندھیروں اور مہنگائی کے خاتمے کے ذریعے لائے ہیں، جلد ہی ملک کو بجلی اور قدرتی گیس میں خود کفیل کر دینگے اس کے علاوہ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کے حالات اسوقت درست سمت میں گامزن ہیں اور ملک کے ذریعے کے ذخائرہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے بھی ہماری بہتری کے معترف ہیں جوکہ ملک کیلئے خوش آئند اور مثبت ہے۔
(جاری ہے)
بدھ 22 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
یمن پورٹ کی نگرانی ،ْاقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کی اپیل مسترد کردیا
-
امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں ،ْجنوبی کوریا
-
بھارت میں دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا گیا
-
جرمنی میں مزید ریلیاں منعقد نہیں کی جائیں گی، ترک تنظیم
-
امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں،شمالی کوریاکا انتباہ
-
امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی 6 ممالک سے آنیوالی پروازوں پر لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور دیگر الیکٹرانک اشیاء لانے پر پابندی لگا دی
-
بھارت چین کے تحفظات کو نظر انداز نہ کرے اور نہ ہی باہمی تعلقات میں خل ڈالے،چین کا بھارت کو انتباہ،بھارتی میڈیا
-
ملازمت کا جھانسہ دیکر سعودی عرب میں جنسی کاروبار کیلئے فروخت کی گئی بھارتی خاتون بازیاب
-
ایران جنوبی افریقا سے جدید ترین میزائلوں کے حصول کے لیے سرگرم
-
امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں فوری مددکی یقین دہانی کرا دی ،عراقی وزیراعظم
-
سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ،حکومت پانی کے مسئلے کے حل کیلئے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
بھارت پاکستان کے اعتراضات پر میار پن بجلی کے منصوبے کے ڈیزائن سے دست بردار ہونے پر رضامند
-
ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں ‘ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
-
پنجاب یونیورسٹی میں کلچرل ڈے کی تقریب کے دوران ہنگامہ آرائی، 12طلبہ زخمی
-
تارکین وطن پاکستانیوں کو شناختی کارڈ کے اجراء اورمنسوخی پرآنے والے ممکنہ اخراجات کی تفصیل عدالت کوپیش کی جائے،سپریم کورٹ،ازخود نوٹس کیس میں وزارت داخلہ کو نوٹس جاری
-
پنجاب میں آکر بیٹھ گئے ہیں جس وقت کا انتظار تھا وہ آگیا ‘آصف زرداری
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سال کی توسیع کی 28 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری ، 2 اہم سیاسی رہنما ئوں عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی عدم شرکت
-
حیدر آباد کی طالبہ نورین کے علاوہ مزید پاکستانی لڑکیوں کی داعش میں شمولیت کا انکشاف
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سرمایہ کاروںکی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی
-
حج کرپشن سکینڈل کے ملزمان کی بریت کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی، پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات سے ایف آئی اے کو نہیں روک سکتے ، سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف ... مزید
-
آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا نغمہ جاری کردیا
-
سعودی پولیس نے بغیر اجازت ڈانس پارٹیاں کر نے والے بعض پاکستانی خواجہ سرائوں کو گرفتار کیا تھا ،ان میں سے ایک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا‘ اس کی میڈیکل رپورٹ منگوا رہے ہیں
-
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،ْ شاہ زار شمون ،ْ سید علی رضا ،ْ غلام حیدر جمالی کیخلاف بد عنوانی ریفرنس ،ْ انکوائری کا فیصلہ
-
بغیر دستاویزات برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان معاہدے طے پا گیا
-
پرویز مشرف نے ڈیل کیلئے پیغام بھجوایا لیکن انکار کر دیا، نواز شریف
-
نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کے 937ویب ایڈریس ، 10ویب سائٹس بلاک کی گئیں
-
پاک ایران سرحدی گیٹ زیرو پوائنٹ بند، تجارتی و سفری سرگرمیاں معطل
-
کراچی کے سفاری پارک میں رینجرز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
-
تاجر ٹیکس دینا چاہتے ہیں، صرف نظام کی کچھ پیچیدگیوں سے گھبراتے ہیں،گورنرپنجاب
-
پانی کی تقسیم اور کمی سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، آبی ذخائر کا ڈیڈ لیول تک جانا معمول کی بات ہے،وزارت پانی وبجلی
-
پانامہ کیس پر وزیراعظم نا اہل نہیں ہو سکتے مگر اس سے (ن) لیگ کو نقصان ضرور ہوسکتا ہے ، پانامہ کیس نہ ہوتا تو پارٹی کیلئے بہت اچھا ہوتا ، ایم کیو ایم کے تقسیم ہونے سے کراچی میں بہت بڑا سیاسی خلاء پیدا ... مزید
-
ملک میں روزانہ کی بنیاد پر 10ارب روپے کی کرپشن ہو رہی ہے اور یہ سب بڑے مگر مچھ کر رہے ہیں ، منی لانڈرنگ سے قوم غریب سے غریب تر اور ایک چھوٹا سا طبقہ امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے ، قومی اداروں میں اہل ... مزید
-
گرینڈ حیات ہوٹل کی زمین کی منسوخی کیخلاف متاثرین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی
-
شفاف مردم شماری چاہتے ہیں مگر وفاق سندھ کے ساتھ زیادتی کررہا ہے، نثار احمد کھوڑو
-
سابق چیرمین نادرا کے خلاف کرپشن تحقیقات مکمل ہونے پر مقدمہ درج
-
سوئی گیس نے صفر ریڈنگ پر بھی مالکان کوپانچ سے چھ سو کا بل بھیج دیا ، بالا حکام نوٹس لیں
-
لاہور: حافظ سعید سمیت پانچ افراد کی نظربندی کیس، وکلاء مزید بحث کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.