ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں ‘ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہید کیپٹن جنید کے والدین سے ملاقات کے موقع پر گفتگو

منگل 21 مارچ 2017 23:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں ‘ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن جنید کے گھر گئے جہا ں انہوں نے شہید کیپٹن کے والدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ …(رانا)