میرے خلاف چودھری نثاراینڈ کمپنی کام کررہی ہے ،ْشرجیل میمن

اکتوبر2016میں میرے خلاف ریفرنس بنایا گیا ،ْ اپنے خلاف جھوٹے کیسز کا سامناکرونگا ،ْ میڈیا سے گفتگو

پیر 20 مارچ 2017 16:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میرے خلاف چودھری نثاراینڈ کمپنی کام کررہی ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں حفاظتی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ان کیسز میں 15، 16لوگ پہلے ہی ضمانت پرہیں ،ْ یہ ریفرنس میری غیر موجودگی میں دائر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اکتوبر2016میں میرے خلاف ریفرنس بنایا گیا،میں اپنے خلاف جھوٹے کیسز کا سامناکرونگا۔

متعلقہ عنوان :