پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ، کالعدم تنظیم کے دو اہم کمانڈر ہلاک

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:58

کوئٹہ/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) پاک افغان سرحدی علاقے رخہ لمسن میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم کے 2اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز امریکی فوج نے پاک افغان سرحدی علاقے رخہ لمن میں ڈرون حملہ کیا، ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان اختر گروپ کے کمانڈر ہارون عرف عالم کو نشانہ بنایا۔ حملے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہارون عرم عالم ساتھی کمانڈر سمیت مارا گیا۔۔( علی)

متعلقہ عنوان :