خیبر ایجنسی میں افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

اتوار 19 مارچ 2017 01:15

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) خیبر ایجنسی میں افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز رات گئے افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے خیبر ایجنسی میں قائم پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم پاک فوج نے حملے کو پسپا کر دیا ہے۔ جوابی کاروائی میں 3 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :