پیپلزپارٹی کی فوجی عدالتوں کی بحالی کیلئے حکومت کے تیار کردہ قانونی مسودے کی تجاویز سے اتفاق کی تردید
فوجی عدالتوں کے معاملے پر اپنی 9تجاویز میں سے کوئی بھی واپس نہیں لی ،شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کااس حوالے سے پیپل بیان بالکل جھوٹ ہے،پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر اپنی تجاویز ترامیم کے طور پر پیش کریگی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی چوہدری منظور کی میڈیا سے گفتگو ، سینیٹر فرحت اللہ بابرکاوضاحتی بیان
جمعرات 9 مارچ 2017 22:06
(جاری ہے)
پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا،جس میں پیپلز پارٹی رہنما نیئر حسین بخاری،سینیٹر شیری رحمان ، سینیٹر فرحت اللہ بابر،سینیٹرسلیم مانڈوی والا،سینیٹرسحر کامران و دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائق اور سینیٹر اعتزاز احسن کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کوپارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینٹرل انفارمیشن سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا کہ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنمائوں اجلاس میں پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کی ایک سال کی توسیع اور عدالتوں میں سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کی تعیناتی سے متعلق اپنی تجاویز واپس نہیں لیں،پیپلز پارٹی قومی اسمبلی کے اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے بل پر اپنی تجاویز ترامیم کے طور پر پیش کریگی،پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی جانب سے یہ کہنا کہ پیپلز پارٹی نے اپنی9میں سی2تجاویز واپس لے لی ہیں بالکل جھوٹ ہے،شاہ محمد قریشی اور شیخ رشید پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس میں سے اٹھ کر چلے گئے تھے۔بعد ازاں پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی توسیع کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کی حمایت نہیں کی ۔پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا کہ میڈیا کی یہ رپورٹ کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی مسودے سے اتفاق کر لیا ہے درست نہیں اور پارٹی ان کی تردید کرتی ہے۔ پی پی پی کسی بھی سرکاری ایجنسی کی جانب سے کسی ایسے بیان کو یکسر مسترد کرتی ہے جس سے یہ غلط تاثر پیدا ہو کہ پیپلزپارٹی نے حکومتی تجاویز کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے۔ (رڈ)مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 10 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
سعودی عرب راحیل شریف کی 39ملکی اتحاد میں کی سربراہی کے حوالے سے اجازت مانگ رہا ہے، وزیراعظم جلد فیصلہ کریں گے
-
مراد سعید کا جاوید لطیف کو مکا کم تھا ، میں ہوتا تو اس سے آگے نکل جاتا ، عمران خان کی اپنے ایم این اے کو تھپکی
-
کسی بھی رپورٹر یا کسی بھی ادارے کوگورنمنٹ ملازم یا نمائندوں کو چور کہنے کا حق نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے پر کارروائی کا آغاز کردیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کاجاوید لطیف پر مراد سعید کی دست درازی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم
-
وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے زیرصدارت اجلاس،عمران خان کی شرکت،ریپیڈبس ٹرانزٹ منصوبہ پراظہاراطمینان
-
سوشل میڈیا سے گستاخانہ اور توہین آمیز مواد فوری طور پر ہٹا دیا جائے ورنہ تمام ویب سائٹس بلا ک کردینگے، وزیرداخلہ کا انتباہ
-
آپریشن ردالفساد پورے ملک میں دہشت گردی کیخلاف کیا جارہا ہے ،ْ یہ کسی خاص نسل ، قومیت یا گروہ کے خلاف نہیں ،ْ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
-
پیپلزپارٹی کی فوجی عدالتوں کی بحالی کیلئے حکومت کے تیار کردہ قانونی مسودے کی تجاویز سے اتفاق کی تردید
-
پاک بھارت تنازع ایٹمی جنگ میں بدل سکتا ہے،امریکہ
-
آرمی چیف کا افغان سفیر کو ٹیلی فون،کا بل ملٹری ہسپتال پر حملے کے زخمیوں کا علاج پاکستان میں کروانے کی پیشکش
-
وزیراعظم نوازشریف نے ٹھٹھہ اور سجاول کیلئے 500 بستروں پر مشتمل ہسپتا ل، 110کروڑ روپے کی لاگت سے گیس کی فراہمی کا اعلان کردیا
-
بھارت ہوش کے ناخن لے‘ اسے چھیڑ چھاڑ الٹی پڑ سکتی ہے ،ْ وزیر دفاع خواجہ آصف
-
ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ ،اطلاق 15 مارچ سے ہوگا
-
وزیر اعظم کی وزارت مذہبی امور و بین ہم آہنگی کوحج 2017ء کیلئے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت
-
حالیہ دہشتگردی کارروائیوں میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں ، نفیس زکریا
-
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کیا جارہا ہے ،رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
-
بھارت باز نہ آیا، سرحدوں کی جاسوسی کیلئے ڈرون طیارے تعینات کردیئے
-
چین کاریل کار بنانے والی کمپنی سی آر سی سی کنگ ڈائو سیفانگ کمپنی لمیٹڈ نے 8 ہائیڈروجن پاور کی ٹرام بنانے کا اعلان
-
امریکہ، طیارہ رن وے سے اتر گیا، متعدد افراد زخمی
-
چین سمندر کی تہہ تک جانے والا انسان نما روبوٹ تیار کرے گا،چینی سائنسدان
-
بھارت میں باپ اور دادی نی2 بچوں کو مذہب کے نام پربھینٹ چڑھا دیا
-
ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے صدارتی حکم کے خلاف ریاست ہوائی کی قانونی چارہ جوئی
-
کویت کی سمندر پر سڑک نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی
-
سعودی شہری نے راستے میں ملے ایک کروڑ ریال واپس کردئیے
-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ مری میک کلی کی ملاقا ت ،ْمفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
مراکش ،ْ رکن پارلیمان کو ملک کے دوسرے بڑے شہر کیسا بلانکا میں گولی مار کر قتل کردیا گیا
-
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،ْدو طرفہ تعلقات بارے میں تبادلہ خیال
-
تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی سے ملک کے ڈیجیٹل لینڈ سکیپ میں بڑی تبدیلی آئی،براڈ بینڈ صارفین کی تعداد بڑھ کر 4 کروڑ سے زائد ہوگئی، وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا لندن میں ڈیجیٹل ٹریڈ ... مزید
-
قوانین کی خلاف ورزی پرکولڈ ڈرنکس یونٹ،لیبارٹری تجزیے میں نمونے فیل ہونے پر معروف ڈیری پلانٹ سیل پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،615لیٹر زائد المیعاد تیل موقع پر تلف، 55ہزارکے جرمانے،43فوڈپوائنٹس ... مزید
-
ہائیکورٹ نے پولیس یونیفارم کی سلائی کرنیوالے درزیوں کو معاوضہ کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست پر سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ طلب
-
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 15مارچ کی تاریخ مقرر کردی
-
سندھ حکومت اگر ہمیں فنڈز نہ دے کر سیاست کر رہی ہے ، قوم عدلیہ اور فوج کی طرف دیکھ رہی ہے، میئر کراچی وسیم اختر
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان کی وزارت خزانہ، سٹیٹ بینک آف پاکستان، نیشنل بینک آف پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات،نوجوانوں کیلئے بزنس لون سکیم کا جائزہ لیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے کا کیس ،شوہر کو 24سال قید ،11لاکھ روپے جرمانے کی سزا
-
قومی اسمبلی نے سینیٹ کی ترمیمی تجاویز کیساتھ تاریخی ہند و میرج بل منظور کر لیا
-
کسٹم حکام نے طورخم بارڈرپرکھڑی 128امپورٹ گاڑیوںکو 21دن بعد جانے کی اجازت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.