چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس
وزارت ہائوسنگ و تعمیرات، وزارت انسانی حقوق اور پی ٹی اے کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
بدھ 8 مارچ 2017 22:11
(جاری ہے)
چیئرمین سید خورشید شاہ نے ہدایت کی کہ ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن پی اے سی کو پیش کیا جائے۔
ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایک آڈٹ اعتراض کے جائزہ کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ منصوبہ کے ٹھیکہ میں ٹمپرنگ کرنے والی کمپنی کو اب تک بلیک لسٹ کیوں نہیں کیا گیا۔ پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ نے حکم دیا کہ مذکورہ کنٹریکٹر کو فوری طور پر بلیک لسٹ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کنٹریکٹر کا فراڈ ثابت ہو گیا ہے لیکن اس کے باوجود اب تک وہ پراجیکٹ پر کام کر رہا ہے، اس کنٹریکٹر کو فارغ کرنے اور کام کے حوالہ سے تمام تفصیلات پی اے سی کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹینڈر سے متعلقہ ادارہ کے تمام افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وزارت انسانی حقوق کے آڈٹ اعتراض کے جائزہ کے دوران پی اے سی کو بتایا گیا کہ وزارت کو 58 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی جس میں سے وزارت نے 22 کروڑ روپے کی رقم واپس کر دی اور 36 کروڑ روپے کی سیونگ دکھائی گئی ہے جس پر سیکرٹری نے کہا کہ خواتین کے حقوق اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کیلئے یہ رقم مختص تھی لیکن اس معاملہ میں ہمارے قواعد سخت تھے جس کی وجہ سے رقم تقسیم نہ ہو سکی۔ پی اے سی کے رکن شیخ رشید احمد نے اس موقع پر کہا کہ جیلوں میں بند خواتین کے جرمانے اور ان کو قانونی امداد کیسے دی جا رہی ہے، بعض خواتین بہت کم جرمانوں کی وجہ سے جیلوں میں بند ہیں، اس پر وزارت انسانی حقوق کی طرف سے کہا گیا کہ جیلوں میں موجود خواتین کی تعداد تمام قیدیوں کا صرف ایک فیصد ہے۔ اجلاس میں پی ٹی اے کے آڈٹ اعتراضات کے جائزہ کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون کے سگنلز نہیں آتے، اس حوالہ سے کمپنیوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی۔ پی ٹی اے کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا کہ شہروں میں اکثر مقامات پر سگنل نہ آنے کی وجہ پرائیویٹ اور سرکاری جیمرز ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں پی ٹی اے کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا کہ فاٹا میں انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سکیورٹی وجوہات ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 9 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
آصف زرداری کا فاٹا کو فوری طور پر خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا مطالبہ
-
نیب نے پلاٹ سکینڈل میں صدر ممنون حسین کے سیکرٹری کو طلب کر لیا
-
جماعت اسلامی کی خوشحال پاکستان فنڈ ریزنگ مہم،ملتان کے بازاروں میں جھولی پھیلا کر فنڈ جمع
-
پاک فوج قطر کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتی ہے ، پر خلوص میزبانی پر امیر قطر کا شکر گزار ہوں
-
فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے پانچ دہشتگردوں کو ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں پھانسی دیدی گئی‘ آئی ایس پی آر
-
چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس
-
پاکستان اور سوئٹزر لینڈ سوئس بینکوں کے اکائونٹس کی معلومات کے تبادلے پر رضامند
-
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملے میں سہولت کاری کی شبے میں گرفتار کیے گئے دو پاکستانی لڑکوں کو رہا کردیا
-
کسی بھی ملک سے فنڈز لینے کا الزام ثابت ہوجائے تو ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں،طاہر محموداشرفی
-
جعلی تصویر کے ذریعے اعلیٰ عدالتی شخصیت کو متنازعہ بنانے کے معاملہ پر ایف آئی اے کی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش ، فیس بک انتظامیہ کی جانب سے معلومات فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
-
گردشی قرضے فروری میں 393 ارب روپے تک تھے اس میں سے 30 ارب روپے آنے والے ہفتے میں ادا کردیئے جائیں گے‘ خیبر پختونخوا کو بجلی کے خالص منافع پر 39 ارب روپے کے بقایا جات ادا کئے ہیں‘ وفاقی وزیر پانی و بجلی ... مزید
-
مارچ 2010ء کے بعد نیشنل بنک پاکستان نے کوئی بھی قرضہ معاف نہیں کیا گیا ،ْ وفاقی وزیر زاہد حامد کا سینٹ میں جواب
-
رواں سال کے آخر تک مزید تین جہاز ڈرائی لیبز پر پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہونگے ،ْ سینٹ میں وقفہ سوالات
-
ایک روپے میں لاہور تا اسلام آباد سفر کرنے والی لگژری بس متعارف
-
چینی کمپنی اورواپڈاکےدرمیان داسوہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیرکیلئےدومعاہدوں پردستخط
-
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبہ کنڑ میں 124راکٹ فائر کیے ہیں،افغان حکام کا الزام
-
پاکستان کے بغیر بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کی حمایت نہیں کرینگے،
-
گوئٹے مالا ، فلاحی ادارے میں آتشزدگی سے 19 بچے ہلاک،20زخمی
-
کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ملٹری ہسپتال پر فائرنگ اور خودکش حملہ،30افراد ہلاک، 60 زخمی
-
حکومت چین کا سرمایہ کاروں کیلئے ترجیحات کا اعلان
-
زید رعد الحسنین کی نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید
-
شمالی کوریا تجربے جبکہ امریکہ مشقیں روکی: چین
-
سی آئی اے کے ہیکنگ میں استعمال ہونے والے خفیہ ہتھیاروں کی تفصیلات جاری
-
قوامِ متحدہ کے اعلی اہلکار کا صدر ٹرمپ پر نفرت پر مبنی جرائم کو ہوا دینے کا الزام
-
لکھنؤ میں طویل جھڑپ کے بعد ایک مشتبہ شدت پسند ہلاک
-
اوباما نے بدنام زمانہ جیل گوانتا نامو بے میں قید درجنوں انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو رہا کیا ،ْ ٹرمپ کا الزام
-
بلیو ایریا میں ڈکیتی کی واردات، اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی ڈاکوئوں کا ساتھی نکلا ،پولیس نے گرفتار کرلیا
-
سندھ اسمبلی نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے چار الگ الگ قراردادیں منظور کرلیں
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا،تصدیق کے بعد رہا
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے
-
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی
-
خاوند سے طلاق لینے کے بعد کمسن بیٹے کو قتل کر کے نعش غائب کر دی، مقد مہ درج
-
آل پارٹیز فا ٹا نے فاٹا اصلاحات کے 12 نکات پر تحفظات کا اظہارکر دیا
-
عورتوں کو اپنے حقوق کیلئے خود کھڑے ہونا ہوگا، ہم سب کو پاکستان کے نام پر ایک ہونا چاہیے ، تعلیم پر خرچ کرناملک کیلئے بے حد ضروری ہے
-
رضاربانی نے خواتین سے اظہار یکجہتی کی نئی مثال قائم کر دی ،عالمی یوم خواتین پر خاتون سینیٹر ستارہ ایازکوسینیٹ کا اعزازی چیئرمین بنادیا
-
سکیورٹی فورسز نے ملک میں جاری کارروائیوں کے دوران مزید62 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.