3 دہشت گردوں کا تعلق صوابی اور 2 کاتعلق افغانستان سے ہے، آئی ایس پی آر

ساجد عرف خالد،یوسف عرف چھوٹا خالد جوابی نامی دہشت گرد مرنے والوں میں شامل

منگل 7 مارچ 2017 19:48

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) آپریشن ردالفساد کے تحت صوابی میں پاک فوج کے آپریشن میں مارے گئے 5دہشتگردوں میں سی3دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کے صوابی میں کئے گئے آپریشن میں5سی3دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی، ترجمان کے مطابق ساجد عرف خالد، یوسف عرف چھوٹا خالد اور جواد نامی دہشتگردوں کا تعلق صوابی سے ہے، ترجمان نے مزید بتایا کہ باقی2دہشتگرد افغان گئے ہیں۔ وقار)

متعلقہ عنوان :