آصف زرداری سے پاکستان میں سعودی سفیر کی ملاقات ،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

منگل 7 مارچ 2017 22:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، منگل کے روز اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور آصف علی زرداری سے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وقار)