ن لیگ کے مرکزی سینیر نائب صدر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

منگل 7 مارچ 2017 22:31

مردان (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) ن لیگ کے مرکزی سینیر نائب صدر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

مردان سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے مرکزی سینیر نائب صدر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے اسلام آباد میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد کیا۔

متعلقہ عنوان :