ایم کیو ایم پر پابندی عائد کیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: وفاقی حکومت کی وضاحت

پیر 6 مارچ 2017 19:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء) وفاقی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ ایم کیو ایم پر پابندی عائد کیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں رکن قومی اسمبلی شاہد رحمانی نے سوال کیا کہ کیا وفاقی حکومت ایم کیو ایم پر پابندی عائد کیے جانے پر غور کر رہی ہے۔ سوال کے جواب میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور نے جواب دیا کہ حکومت ایسی کسی تجویز پر غور نہیں کر رہی۔

متعلقہ عنوان :