پاکستان نے 7 اور 8 مارچ کو پاک افغان سرحد کھولنے کا فیصلہ کرلیا

پیر 6 مارچ 2017 19:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مارچ ء) پاکستان نے 7 اور 8 مارچ کو پاک افغان سرحد کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان نے پاک افغان سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاک افغان سرحد عارضہ طور پر 7 اور 8 مارچ کو کھولی جائے گی تاکہ دونوں ملکوں میں پھنسے ہوئے شہری اپنے ملک جا سکیں۔

متعلقہ عنوان :