عوام کی ضرورت امن و امان اور ترقی ہے محاذ آرائی اور افراتفری نہیں،چوہدری نثار
سیاست دلیل اور عوامی خدمت سے کی جاتی ہے دشنام طرازی ، گالی گلوچ اور ہیجان انگیزی سے نہیں پارٹیاں تبدیل کرنے والے اچھے سیاسی اور جمہوری اصولوں کے لیے زہر قاتل ہیں،عزت عہدے سے نہیں کردار سے ہوتی ہے،حلقہ کے عوام سے خطاب
بدھ 1 مارچ 2017 21:45
(جاری ہے)
2017 کے پاکستان اور ماضی کے پاکستان میں واضح فرق ہے اور اس میں مزید بہتری آئے گی۔
جنہوں نے اس ملک اور عوام کے لیے کچھ نہیں کیا اور اپنے دورحکومت میں نااہلی کی مثالیں قائم کی وہ الزام تراشیوں اور بہتان بازی کا سہارا لے کر اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کوئی جتنا جھوٹ بولے گا ہم اتنا سچ بولیں گے اور فیصلہ عوام کرے گی۔ ہماری نیت ٹھیک اور ہاتھ صاف ہیں۔ نہ پہلے کسی آزمائش سے گبھرائے ہیں اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ سیاست کو بطور تجارت یا اپنی ذاتی تجوریاں بھرنے کے لیے نہیں بلکہ عوامی خدمت سمجھ کر کرتے ہیں۔ علاقے میں ترقیاتی کاموں کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اپنے بتیس سالہ دور سیاست اور خصوصا اپنے دور حکومت میں انہوں نے علاقے بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا اور قدم قدم پر اپنی خدمت کے نشان چھوڑے ہیں۔ جو پارٹیاں بدل کر اور اپنا سیاسی قبلہ تبدیل کرکے بار بار اقتدار میں آئے ان کو علاقے میں ترقی کی ایک اینٹ رکھنے کی بھی توفیق نہ ہوئی۔ علاقے کے اکابرین اور معززین کو مخاطب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کے عوام کے مسائل کی نشاندہی اور انکے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے منتخب رہنما پولیس، محکمہ مال اور دیگر سرکاری محکموں سے کرپشن ، اقربا پروری وغیرہ جیسے مسائل کا خاتمہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور ہر کام میں انصاف اور اپنے مذہبی اصول ملحوظ خاطر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ نچلی سطح پر کرپشن کا عوام کے تعاون اور مدد سے ہی قلع قمع کیا جا سکتا ہے۔وزیر داخلہ سے بات چیت کے دوران اہل علاقہ نے ملکی امور پر بات کی اور وزیر داخلہ کے سامنے اپنے مسائل بھی بیان کیے۔ کرکٹ سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک میں کرکٹ ہوگی تو اس سے پاکستان کی خوش نامی ہوگی۔ ہر چیز پر سیاست اور پوائنٹ سکورنگ کرنا نا مناسب ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 2 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
عمران خان دہشت گردوں کے سب سے بڑے سہولت کار ،شاہ محمودڈبل شاہ اور جہانگیرترین قوم کے ڈاکو ہیں ، عمران بال ٹھاکرے کے چھوٹے بھائی ،ان کو بھارت بھجوا دیاجائے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے پختونوں اور پنجابیوں ... مزید
-
وزارت پانی وبجلی نے درگاہ لعل شہباز قلندر کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا خصوصی اجلاس،پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے سکیورٹی اوردیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ
-
ْترجمان اے پی ایم ایل کی پرویز مشرف کے بطور اینکرپرسن ٹی وی چینل سے منسلک ہونے کی تردید
-
عوام کی ضرورت امن و امان اور ترقی ہے محاذ آرائی اور افراتفری نہیں،چوہدری نثار
-
پاکستان سپر لیگ کرکٹ کے فائنل میچ کی مہنگے ٹکٹوں اور ان کی بلیک میں فروخت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاگیا
-
تارکین وطن شناختی کارڈ فیس کیس:
-
نیپرا نے کراچی الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی
-
جنوبی ایشیا وسائل سے مالا مال ، خوشحالی کیلئے ای سی او ممالک کو باہمی روابط کو فروغ دینا ہوگا ،نوازشریف
-
افغان شہری پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں، افغانستان کارروائی کرے،پاکستان
-
انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،براہمدغ بگٹی
-
افغان صدر کی بھارتی دبائو کے باعث ای سی او اجلاس میں عدم شرکت ، پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے کابڑا موقع ضائع کر دیا
-
بھارت نے پاکستان سے ممبئی دہشتگرد حملوں کی دوبارہ تحقیقات اور حافظ سعید کے ٹرائل کا مطالبہ کردیا
-
داعش، ازبک اور پاکستانی طالبان نے غیر رسمی اتحاد بنا لیا ہے ، جنرل نکلسن
-
پاکستان اور ترک افواج کے درمیان عسکری تعاون خرید بڑھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف
-
حسین نواز کا این ٹی این نمبر درست اور قانونی حیثیت رکھتا ہے ،ْ ایف بی آر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کر ادیا
-
شہباز شریف کا آرمی چیف کو ٹیلیفون ،ْ پاکستان سپر لیگ فائنل کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
سعودی شاہ سلمان کا انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ ، ذاتی ملازمین کی تعداد شاہانہ آن بان نے سب کو حیران کردیا
-
بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے، تمام مروں کو نذر آتش کیا جانا چاہیئے
-
کینیڈامیں ٹرمپ کے ہوٹل کا افتتاح ، شہری سراپا احتجاج، مظاہرین کے ’’ڈونلڈ ٹرمپ کو جانا ہو گا‘‘کے نعرے
-
بی جے پی کی خاتون رہنما بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ سے تعلق پر گرفتار
-
عراق کے شہر موصل میں زمینی اور فضائی کاروائیوں میں داعش کے 151 جنگجو ہلاک
-
کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملہ،16افراد ہلاک، 35زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
-
صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا
-
فلسطین کی 40 سالہ خاتون 69 بچوں کی ماں
-
شام میں روسی طیاروں کی امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری
-
ْاشاعتی ادارے پینگوئن رینڈم ہائوس نے اوباما اور مشیل کی کتابیں شائع کرنے کا معاہدہ کرلیا
-
وزارت داخلہ ‘ سیکیورٹی اداروں نے ای سی ا وکانفرنس کے موقع پر ریڈ زون میں معمول کی آمدورفت برقرار رکھ کر ’’سرپرائز‘‘ دیدیا
-
کوہاٹ، پولیس نے خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑ کر دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا
-
باجوڑایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا
-
ٹنڈوالہیار میں پی ایس 52 کے سابق رکن سندھ اسمبلی عبداللطیف منگریو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
دہشت گردوں ‘ سہولت کاروںکو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے بلا امتیاز کومبنگ اور سرچ آپریشنز کیے جارہے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
-
قذافی اسٹیڈیم کے قریب نشتر کمپلیکس کی طرف جانے والے تمام راستے عام ٹریفک کے لیے بند
-
بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پرسابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار کاکڑ اور سابق ڈپٹی سیکرٹری خوراک ظاہرجان جمالدینی کو نیب حکام نے حراست میں لے لیا
-
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
-
کراچی ، رینجرز کی لیاری میں چھاپہ مار کارروائی ، گینگ وار کے کچھی رابطہ کمیٹی گروہ کا کارندہ گرفتار
-
حکومت سندھ کے متعدد افسران کے تبادلے وتقرریاں کردی گئی ہیںِبعض ڈپٹی کمشنر ز کو ان کے عہدوں سے ہٹادیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.