انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،عمران خان اور حمزہ شہباز سے تحریری جواب طلب
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی، موکل کے پاس سرکاری عہدہ نہیں،ضمنی الیکشن میں جلسے کر سکتے تھے،وکیل عمران خان ،حمزہ شہباز ضمنی الیکشن کے ووران ایم پی اے اور ایم این اے کاحلقے میں جانا اثر انداز ہو سکتا ہے ،چیف الیکشن کمشنر ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز ،نعیم بخاری کاعمران خان اور حمزہ شہباز کے یکساں موقف پر تبصرہ
پیر 27 فروری 2017 14:06
(جاری ہے)
عمران خان اور حمزہ شہباز کے وکلا نے معاملے پر یکساں موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی کوئی خلاف وزری نہیں کی۔
جس پر عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز۔نعیم بخاری نے اپنے دلائل میں کہا کہ ہمیں دو نوٹس موصول ہوئے دونوں پر جواب جمع کرا دیا۔ ہمارا وہی جواب ہے جو پہلے جمع کرا چکے ہیں، الزام ہے کہ ہم نے متعلقہ حلقے کا دورہ کیا، عمران خان قومی اسمبلی کے رکن ہیں، پنجاب حکومت کے عہدیدار نہیں، انہوں نے ضمنی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، عمران خان کرپشن کے خلاف مہم چلا رہے تھے۔ حمزہ شہباز کے وکیل نے دلائل دئیے کہ عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق میں ایم این ایز کے حلقے میں جانے پر پابندی نہیں، ضابطہ اخلاق میں لکھا گیا ہے کہ یہی قواعد ضمنی انتخاب میں بھی لاگو ہوں گے۔ حمزہ شہباز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملا،جس پتے پر نوٹس بھیجا گیا وہ غلط تھا۔چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ جلسے ضرور کریں لیکن 15 سے 20 دن نہیں کرنے چاہیے، ضمنی الیکشن کے حلقے میں ایم پی اے اور ایم این اے کا جانا اثر انداز ہو سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہباز سے تحریری جواب طلب کرلیامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 28 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
لاہور فائنل ، شہباز شریف نے وزیراعظم کو اعتماد میں لیا
-
سکھر سول اسپتال میں عالمی سطح کاسرجیکل یونٹ بنا رہے ہیں ، آپریشنزکے لئے دس سے زائد آپریشن تھیٹر ہونگے،خورشید شاہ
-
اسلام آباد، ای سی او سمٹ سیکورٹی بارے وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
-
2018 توانائی بحران کے خاتمے کا سال ،امسال جون جولائی میں بیس ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے سے جلد لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گا،عابد شیرعلی
-
پی آئی اے مافیا نے مسافروں کو ٹشو ‘ تکیے اور سلاد کی فراہمی کے نام پر کروڑوں لوٹ لئے‘ ادارہ میں جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے افسران کی بھرمار‘ جوبلی انشورنس سے مل کر افسران نے کرپشن کرڈالی‘ تحقیقاتی ... مزید
-
ایک طرف رینجرز امن و امان کیلئے قربانی دوسری جانب ان پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں،سند ھ ہائی کورٹ
-
16 ہزار 212 میگاواٹ بجلی کے 28 منصوبوں پرکام شروع
-
سپریم کورٹ نے قرآنی اواراق جلا نے والے ملزم کے خلا ف ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
-
ایف بی آر میں سیلز ٹیکس ریفنڈ میں 5 ارب روپے کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اہم اجلاس، پاکستان سپرلیگ کا فائنل میچ لاہور میں کرانے کا تفصیلی جائزہ
-
نوے کی دہائی میں مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کاانکشاف
-
قندھار میں یو اے ای کے سفارتکاروں پر حملے کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا تھا،افغانستان کا الزام
-
صدر کا آفات کے خطرات میں کمی لانے اور آتشزدگی سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی وضع کرنے پر زور
-
اربوں روپے خورد برد کے مقدمے میں نامزد ملزمان لوکل گورنمنٹ کے سیکرٹریز حافظ عبدالباسط اور فیصل جمال سمیت مشیر خزانہ کے فرنٹ مین نوراللہ کو 6 مارچ تک گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے
-
نجی سکولوں کے نصاب میں مجرمانہ غفلت،آزاد کشمیر کو مقبوضہ علاقہ قرار دیدیا
-
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،عمران خان اور حمزہ شہباز سے تحریری جواب طلب
-
پی ایس ایل فائنل ،لاہور کیلئے بھرپور سیکورٹی پلان تیارکر لیا گیا
-
یورپی یونین نے شمالی کوریا پر ایٹمی اور بیلسٹک میزائل تجربے کرنے پر مزید پابندیاں عائد کردیں
-
روس نواز علیحدگی پسندوں نے یوکرین کو کوئلے کی فروخت بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
ْہنگری نے پناہ گزینوں کی آمد روکنے کے لئے سربیا کے ساتھ اپنی سرحد پر دوسری باڑ لگانا شروع کردی
-
اقوام متحدہ کے امن مشن ،خلیج عدن میں مصروف چینی فوجیوں کے آرام کیلئے فوجی اڈہ بنایا گیا ،چینی وزارت دفاع
-
چائنہ ریسورس گروپ کے چیئرمین سانگ لن پر غبن اور رشوت ستانی کے مقدمہ کی سماعت
-
بھارت، 2008حملوں کے ماسٹرمائنڈ سمیت سٹوڈنٹ اسلامک مومنٹ انڈیا کے گیارہ دہشگردوں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
-
ٹرمپ انتظامیہ کے باوجود آنیو الے سال میں ڈالر اپنی بلند پرواز جاری رکھے گا، سروے رپورٹ
-
ایڈولف ہٹلر کا فون خریدنے والے کے ڈھائی لاکھ ڈالر ڈوب گئے
-
ایران کا بحری مشقوں کے دوران’’نصر‘‘اور’’دہلاویا‘‘ میزائل کے کامیاب تجربات کرنے کا دعویٰ
-
ریکارڈ کے مطابق کرک میں2012 میں کروڈ آ ئل کی چوری شروع ہو ئی ،2014-15میں 6ماہ تک اس میں تیزی رہی،چوری میں 46ٹینکرز استعمال ہوئے،ملو ث لو گوں کے خلاف کا روائی نہیں کی گئی،معاملہ کی حتمی تحقیقات کے لئے نیب ... مزید
-
ای سی او کے سربراہی اجلاس کے موقع شاہراہ دستور کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
-
حکومت سندھ نے آبادی پر کنٹرول کرنے کیلئے کاسٹڈ ا امپلیمینٹیشن پلان شروع کیا ہے‘ حکومت سندھ کی جانب سے تین سال کے عرصے کیلئے 890ملین روپے منظور کئے گئے ہیں
-
حلقہ پی پی 22 میں مغل برادری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلا ن کر دیا
-
لیسکو نے کروڑوں روپے کے نادہندہ ایک ہزار سات سو صارفین کی فہرست نیب کو ارسال کر دی‘ذرائع
-
طالبان طالبان اوردہشتگرد دہشتگرد ہیں‘روزانہ کی بنیا دپر افغانستان آنے جانے والے 40ہزار افراد کا یہ پتہ نہیں چلتا کہ وہ سیاح ہیں یادہشت گرد ‘ ان کاپتہ چلانے کیلئے کام کرنے کی ضرور ت ہے، دہشتگردی ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی حکومت کو شفاف طریقے سے مردم شماری یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
-
سانحہ لعل شہباز قلندر کا سانحہ بہت بڑا ہے،ہم پاکستان اور درگاہ کے سجادہ نشین سے تعزیت کرتے ہیں
-
انسداد دہشتگردی کی عدالت کا فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.