دشمن جہاں چاہتا ہے کارروائی کرتا ہے ‘ امن کہاں ہی ‘ مصطفی کمال
دہشتگردی کو رینجرز کے ذریعے حل کرنے کی روایت بن گئی ‘ آنکھیں بند کر لینے سے کسی بات کا حل نہیں نکلتا ‘ کیا رینجرز کو 4,6 ماہ اختیارات دینے سے امن ہو جائے گا ‘ ایک سانحہ کے بعد دوسرے سانحہ کا انتظار بدقسمتی ہے ‘ اختیارات کی نچلی سطح پرمنتقلی کرنا ضروری ہے ‘ اختیارات کی منتقلی تک دہشت گردی پر قابو نہیں پایا جا سکتا پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کاکراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 25 فروری 2017 20:49
(جاری ہے)
نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر تنقید کرتی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ آوازیں آ رہی ہیں کہ ہر شہر میں آپریشن کیا جائے۔ پنجاب کو رینجرز کے حوالے کیا جا رہا ہے ‘ رینجرز کو 5 ماہ اختیار دئیے پنجاب میں امن قائم ہو جائے گا پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینا اچھی بات ہے۔
25 سال پہلے سندھ میں رینجرز 6 ماہ کیلئے آئی تھی۔ مصطفی کمال نے کہا کہ تمام ملکی ادارے اس وقت آپریشن میں لگے ہوئے ہیں۔ دشمن جہاں چاہتا ہے کارروائی کرتا ہے۔ امن کہا ہی ا بھی ہمارے دشمن نظروں سے اوجھل ہیں کیا رینجرز کو 4,6 ماہ اختیارات دینے سے امن ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جس راستے پر چل رہے ہیں یہ حل نہیں ہے۔ دہشت گردی کو رینجرز کے ذریعے حل کرنے کی روایت بن گئی ہے ۔ آنکھیں بند کر لینے سے کسی بات کا حل نہیں نکلتا۔ کیا وجہ ہے 13,12 سالہ بچہ بارود باندھ کر باہر نکلتا ہے۔ ایک سانحہ کے بعد دوسرے سانحہ کا انتظار بدقسمتی ہے۔ مسائل اختیارات ‘ وسائل کا ایک جگہ جمع ہونے کا باعث ہیں۔ حکومت کو اختیارات ‘ وسائل کو نیچے لانے کی ضرورت ہے۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کرنا ضروری ہے۔ اختیارات کی منتقلی تک دہشت گردی پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 26 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
سینیٹر سراج الحق کا سہون شریف کا دورہ ،شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت ،زخمیوں کی عیادت
-
ڈیفنس دھماکہ کی مکمل اور حتمی فرانزک رپورٹ موصول
-
آپریشن ردالفساد ،پنجاب میں آپریشن کے آغاز سے اب تک صوبے بھر میں200کومبنگ آپریشن کئے گئے
-
حکومت نے ہا ئر ایجوکیشن کے لئے 20ارب سے بڑھا کر 100،ارب روپے مختص کئے ہیں، رانا تنویر حسین
-
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مقبوضہ کشمیر کے 2 نوجوانوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا
-
وفاقی وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے 800ارب روپے مالیت کے وفاقی سالانہ ترقیاتی پروگرام سے 430.9ارب روپے جاری کر دیئے
-
پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں طلبہ کو کتابوں کے ساتھ سکول بیگ دینے کا بھی فیصلہ
-
13 واںای سی او سربراہ اجلاس یکم مارچ کواسلام آباد میں ہوگا ،سرتاج عزیز
-
فوجی عدالتیں توسیع معاملہ پرپی پی کی کل جماعتی کانفرنس کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے،شاہ محمود قریشی
-
گھنائونے اور غیر قانونی اقدامات قابل مذمت ہیں ، عرفان اللہ مروت کو پیپلز پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے، ایسے بیمار ذہن آدمی کو جیل کی کوٹھڑی میں سڑناچاہئے
-
دشمن جہاں چاہتا ہے کارروائی کرتا ہے ‘ امن کہاں ہی ‘ مصطفی کمال
-
طیبہ تشدد کیس، فریقین کی عدم حاضری کی وجہ سے ملزمان پر فردجرم عائد نہ کی جا سکی
-
زاہد حامدنے پارلیمانی جماعتوں کو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا نیا مجوزہ آئینی ترمیمی بل بھیج دیا
-
سی پیک پر بھارتی تحفظات بلاجواز ہیں ، گلوبل ٹائمز
-
امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی حمایت کریں گے،عمران خان
-
لیبیاکے شہر طرابلس میں متحارب گروپوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
-
آذربائیجان اور آرمینیا کی فوج کے درمیان جھڑپوں میں کئی فوجی ہلاک
-
روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا
-
شمالی کوریا کے سربراہ کے سوتیلے بھائی کے قتل کے لیے مشتبہ خاتون کو 90 ڈالر دئیے گئے
-
شام : مغربی شہر حمص میں خود کش حملے ،32 افراد ہلاک
-
چین : ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں دس افراد ہلاک
-
شام، باغیوں کے سیکیورٹی فورسز کے سینیئر افسران پر دو حملے، 42افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ
-
سی پیک پر بھارتی تحفظات بلاجواز ہیں ، گلوبل ٹائمز
-
ڈونلڈ ٹرمپ سے پیرو کے صدر کی ملاقات، تجارت اور اقتصادی ترقی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
شکارپور،دہشت گردی کے واقعات اور جرائم کے روک تھام کے لیے ’’شاہین فورس‘‘ قائم کرلی
-
بلوچستان حکومت کا سبی میلہ مارچ کے پہلے ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ
-
سانحہ سہون کا ایک اور زخمی چانڈکا اسپتال لاڑکانہ میں دم توڑ گیا
-
پانا مہ لیکس کے چور جلد اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیں
-
لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس ،دیگر انتظامی معاملات کے علاوہ تمام ایشوز پرغور کیا گیا
-
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی ریکارڈ میں رد وبدل کرنے اور کرپشن کے الزمات ثابت ہونے پر 2 خواتین ججز سمیت چار افراد کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
حکومت بلوچستان کا ثالثی کے دو بین الاقوامی فورمز پر زیر سماعت بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک پراجیکٹ کے معاملے کو عدالت سے باہر نمٹانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کے کونسلرز کا پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.