چارسدہ ،تحصیل کچہری تنگی پر دہشتگرد وں کا حملہ،وکیل سمیت 7افراد جاں بحق ، 4پولیس اہلکار وں سمیت 21 زخمی
زخمی ہسپتالوں میں منتقل ‘ بعض افراد کی حالت تشویشناک ‘ ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ‘،پشاور اور چارسدہ کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ خودکش حملہ آوروں نے کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کی، سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑایا جس کے بعد دیگر دو حملہ آوروں نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ شروع کردیا ،پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،آپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کردیا گیا،ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد صدر ،وزیراعظم ،آرمی چیف ،وزیرداخلہ چوہدری نثار ، عمران خان ، آصف زرداری سمیت دیگر شخصیات کی دہشتگرد حملے کی شدید مذمت جانی نقصان پراظہار افسوس ایسے حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے،حکومت دہشتگرد عناصر کے خلاف جنگ جاری رکھے گی،اللہ کے فضل سے دہشتگردوں کیخلاف ہم کامیاب ہوں گے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملے کو ناکام بنا کر بڑے نقصان سے بچایا وزیراعظم نوازشریف کی حملہ ناکام بنانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کی تعریف
منگل 21 فروری 2017 17:10
چارسدہ/اسلام آباد /کراچی /پشاور/کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 21 فروری2017ء) چارسدہ کی تحصیل تنگی میںکچہری کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میںوکیل سمیت 7افراد جاں بحق اور 4پولیس اہلکار وں سمیت 21 زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جہاں بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،پشاور اور چارسدہ کے تما م ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی،صدر ممنون حسین،وزیراعظم نوازشریف،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،وزیرداخلہ چوہدری نثار ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،سابق صدر آصف علی زرداری ،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک،گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سمیت دیگر شخصیات نے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پراظہار افسوس کیاہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 22 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
سپاٹ فکسنگ سکینڈل،شرجیل خان مدد کیلئے اپنے روحانی پیشوا کے پاس پہنچ گئے
-
لاہور،پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے رینجرز کے پانچ ونگ طلب
-
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے جانیوالے ریفرنسز کا اہم ترین فیصلہ آج سنایا جائے گا
-
سرتاج عزیز سے اقوام متحدہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ تادامچی کی ملاقات
-
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں مفاہمت کے حامی ہیں ، بھارت
-
پاک فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کو بے بنیاد قرار دیدیا
-
حساس اداروں نے ملک میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا
-
مجھے شک ہے کہ( ن) لیگ پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلے کی صورت میں ماضی کی طرح سپریم کورٹ پر حملے کی کوشش کرے گی،نوازشریف کے وکلاء کا موقف ہے کہ وزیراعظم کو جواب طلبی کیلئے عدالت نہیں ... مزید
-
چین پاکستان کو جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ فراہم کریگا
-
چارسدہ ،تحصیل کچہری تنگی پر دہشتگرد وں کا حملہ،وکیل سمیت 7افراد جاں بحق ، 4پولیس اہلکار وں سمیت 21 زخمی
-
وفاقی شرعی عدالت نے شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کے طریقہ کار کو جائز قرار دیدیا
-
اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار دین محمد کے بھائی کو بھی معطل کر دیا گیا
-
چیف آف آرمی سٹاف کا لائن آف کنٹرول پر متے والا اور مناور سیکٹر کا دورہ،آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
-
تحریک انصاف کا وزیر اعلی پنجاب کی نا اہلی کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، دہشت گردی کی نئی لہر کی پرزور الفاظ میں مذمت ، شہدا کیلئے دعا اور غم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت و ہمدردی
-
ایف بی آر نے گھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا ،ْ لگتا ہے پاناما لیکس میں ناموں کی تصدیق کیلئے 30 سال درکارہیں ،ْ سپریم کورٹ
-
شارجہ میں 300کلوگرام وزنی آدمی کوکرین کی مدد سے فلیٹ سے باہر نکالا گیا
-
انجلینا جولی نےبچھواورمکڑی کوخوراک کے طور پراستعمال کرنے کااظہار
-
انوکھاتاریخی واقعہ:دبئی میں 63 سالہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دیدیا
-
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کھلے پن کے حوالے سے چینی کاوشوں کوفروغ دے رہا ہے ،چین
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے چین سے انخلا کاذکر درست نہیں ،سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہماری اصلاحات اورکھلی پالیسی کااہم جزوہے،غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مزیداقدامات کریں گے،چینی وزیر تجارت
-
بھارت نے اسلحہ کی عالمی تجارت کو بلند ترین سطح پر پہنچایا، ہتھیاروں کی عالمی درآمدات میں صرف بھارت کا حصہ 13 فیصد ہے،رپورٹ
-
قذافی کے بیٹے کے خلاف مقدمے کی کارروائی غیر منصفانہ ہے، مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے، اقوام متحدہ
-
ْترکی کا شام میں آپریشن اور فضائی حملوں کے دوران داعش کے 44جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12جنگجو ہلاک
-
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر حساس ادارے کے آفیسرکو گولی مار کر زخمی کردیا
-
مردم شماری میں ملتا ن کور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بہتر انداز میں خدمات سر انجام دے گی،کور کمانڈر ملتان
-
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق احمد غنی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کا دورہ ، دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو 147میگا وٹ پترینڈ ہائیڈرو پراجیکٹ اور لوہار گلی ٹنل کے بارہ میں بریفنگ
-
کوئٹہ ایکسپریس حادثہ سے بچ گئی
-
لاہور، محکمہ تعلیم سے مذاکرات کی ناکامی ،ایپکا ایجوکیشن کمپلیس کی تالہ بندی اور دیگر شعبوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
لاہور، پی آئی اے کی پراز پی کی757کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے واپس ائیرپورٹ پر اتاردیاگیا
-
چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، پیکو روڈ کو ٹ لکھپت میں مصنوعی فلیور بنانے والی فیکٹری سیل
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ‘ ریونیو‘ اقتصادی امور‘ شماریات و نجکاری کا اجلاس
-
بلوچستان کابینہ نے سیف سٹیز سمیت تین اتھارٹیاں بنانے کی منظوری دیدی
-
(ق) لیگ نے موجودہ حکومت کی کارکر دگی اور شعبہ صحت پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.