لاہور،پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے رینجرز کے پانچ ونگ طلب

منگل 21 فروری 2017 22:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ فروری ء) پنجاب بھرمیں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے کی جانے والی کارروائی کے سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرز کے پانچ ونگ طلب کرلیے ہیں طلب کیے گئے رینجرز کو دہشت گردوں کے خلاف اے سی ٹی کے سیکشن4اور5کے تحت اختیارات حاصل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :