سینیٹ نے ہندو میرج بل 2016 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی
قومی کمیشن برائے حقوق اطفال بل ،پاکستان ائیرفورس ترمیمی بل اور کمپنیات بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو ریفر
جمعہ 17 فروری 2017 15:27
(جاری ہے)
وزیرقانون زاہد حامد نے بچوں کے حقوق اور ان سے منسلک یا ذیلی معاملات پر قومی کمیشن کی تشکیل کے اہتمام کا بل (قومی کمیشن برائے حقوق اطفال بل 2017) ایوان میں پیش کیا جس کو چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو ریفر کردیا۔
وزیر قانون زاہد حامد نے ہندو خاندانوں کی شادیوں کے اہتمام اور ان سے منسلک ذیلی معاملات کیلئے قانون وضع کرنے کا بل (ہندو میرج بل 2016) کو متفقہ طور پر منظور کرلیا۔اجلاس میں سینیٹر ستارہ ایاز نے سینیٹر حافظ حمد اللہ کی جانب سے ملک میں خواجہ سرائوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جبکہ سینیٹر الیاس بلور نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل 2015کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی۔اجلاس میں سینیٹر نزہت صادق نے وزارت خارجہ کے بجٹ پر وسط سال کا جائزہ ایوان میں پیش کیامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 18 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
فوج پاکستان کے عوام کو ہر طرح کے خطرات سے تحفظ فراہم کریگی، جنر ل قمر جاوید باجوہ
-
دہشت گردگروہ نے افغانستان میں بیٹھ کردھماکے کی تیاری اور منصوبہ بندی کی‘شہباز شریف
-
پاک فوج کا جماعت الاحرار کے کیمپوں پر حملہ، متعدد دہشت گرد ہلاک، چار کیمپس ، ٹریننگ کمپائونڈ تباہ
-
سہون شریف دھما کہ،گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں کومبنگ آپریشن
-
سرتاج عزیز کا افغان قومی سلامتی کے مشیر سے رابطہ،حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تبادلہ خیال
-
دہشت گردی کیخلاف جنگ ہماری اور عوام کی فتح کے ساتھ ختم ہوگی،نواز شریف
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملا قات
-
نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے، ساری (ن) لیگ کو پتہ ہے وزیر اعظم جھوٹ بول رہے ہیں،ہے ‘ہر ادارے میں کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں ،اتنی پابندی سے کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب سپریم کورٹ جاتا ہوں، ‘ ... مزید
-
سیہون شریف میں مزار میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر زائرین کاشدید احتجاج
-
وزیر اعظم اورآرمی چیف کاپیپلز میڈیکل ہسپتال نواب شاہ کا دورہ ، سیہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت ، جلد صحتیابی
-
آئندہ اجلاس میں وزرا ء نہ آئے تو میں بھی نہیں آؤنگا ،چیئرمین سینیٹ کا انتباہ
-
سینیٹ نے ہندو میرج بل 2016 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی
-
پنجاب حکومت کا امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے فورتھ شیڈول میں شامل80افراد کو حرا ست میں لینے کا فیصلہ
-
پاکستان رینجرز ہر کڑے امتحان کے مد مقابل سینہ سپر رہے گی‘میجرجنرل اظہر نویدحیات
-
چین کا 2020کے اختتام تک فائیو جی ملک بھر میں متعارف کرانے کا اعلان
-
سلواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی
-
برطانیہ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کی تبدیلی کے لیے مہم شروع
-
مسلم ممالک پر پابندی؛ امریکا کی 17 جامعات بھی ٹرمپ کے فیصلے کی مخالف
-
جرمنی چین کے بیلٹ و روڈ منصوبے کو آگے بڑھانے کیلئے عملی طورپر کام کرنے کیلئے تیار ہے ، جرمن وزیر خارجہ
-
روس کے ساتھ فوجی تعلقات کا امکان نہیں ہے ، امریکہ
-
امریکہ، دوران پرواز خاتون مسافر کو تشدد کا نشانہ بنا نیوالے بھارتی شہری پر فردجرم عائد
-
سری لنکا، غیر قانونی نیوزی لینڈ فرار ہونے کی کوشش کرنیوالے آٹھ افراد گرفتار
-
رابرٹ ہارورڈ نے امریکی قومی سلامتی کا مشیر بننے کی پیش کش ٹھکرادی
-
سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے پرندوں اورانڈوں کی درآمدات روک دی
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
-
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹا ئون کے استغاثہ میں آئی جی پنجاب سمیت 14 ملزمان کو طلبی کے دوبارہ نوٹس جاری‘28 فروری کو طلب
-
سیہون شریف اور ملک کے دیگر علاقوںمیں دہشتگردی کے واقعات قابل ِمذمت ہے ‘ہم عوامی عدالت میں پانامہ کیس جیت چکے ہیں ‘قانونی عدالت میں بھی جیت جائیں ‘آخری راونڈچل رہا ہے عوامی چور وں کو عوام بھاگنے ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی ایچ ڈی کے ملازمین کی سنیارٹی اورتبادلوں سے متعلق تمام حکم نامے کالعدم قراردے دئیے،عدالتی حکم پر وزارت تعلیم کی جانب سے نظرثانی شدہ گریڈ کا نوٹیفکیشن غیر تسلی بخش ... مزید
-
تیمرگرہ میڈیکل کالج کا منصوبہ ترک کرنے سے متعلق اطلاعات محض افواہ اور ڈس انفارمیشن ہے ، وزیر خزانہ کے پی کے
-
اگرپشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق صوابی کو گیس کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس رٹ دائر کرینگے،سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کا اعلان
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع سے مزارات کے تفصیلات طلب کر لیں
-
تحریک ِانصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کی اوکاڑہ آمد
-
سیہون بم دھماکے میں شہید لاڑکانہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی لاشیں چانڈکا اسپتال منتقل، 26 زخمیوں میں سے 15 کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا
-
حکومت پنجاب گزشتہ تین سال میں گڈ گورنس اور شفافیت کے لحاظ سے بہترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.