وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات،داخلی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 15 فروری 2017 17:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات فروری ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں داخلی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔