سپریم کورٹ کا تارکین وطن سے شناختی کارڈ کیلئے زائد فیس وصولی کا نوٹس ‘چیئرمین نادرا سے 10 روز میں جواب طلب

ہفتہ 11 فروری 2017 15:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 فروری2017ء)سپریم کورٹ نے تارکین وطن سے شناختی کارڈ کیلئے زائد فیس وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا سے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے تارکین وطن سے شناختی کارڈ بنانے کیلئے زائد فیس کی وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا سے 10روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :