مودی انتہاء پسند ہے ،پاکستان نے مسئلہ کشمیرپراپنامؤقف ہمیشہ ذمہ داری سے اختیارکیا، مولانافضل الرحمن
حافظ سعیدکی نظربندی سے کشمیرکازکونقصان ہوگا،بلاول کی بات کو سنجیدہ نہیں لیناچاہئے ،ان کی عمردیکھیں سیاسی اختلافات کے باوجودعمران خان کوغدارنہیں کہہ سکتا،مسئلہ کشمیرپروزارت خارجہ ،وزارت امورکشمیراورکشمیرکمیٹی الگ الگ کام کررہی ہیں ،کشمیرکمیٹی سے استعفیٰ نہیں دوں گا، نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 5 فروری 2017 23:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2017ء)جے یوآئی (ف)کے سربراہ اورکشمیرکمیٹی کے چیئرمین مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ نریندرمودی ایک انتہاء پسندآدمی ہے ،پاکستان مسئلہ کشمیرپراپنامؤقف ہمیشہ ذمہ داری سے اختیارکیا،حافظ سعیدکی نظربندی سے کشمیرکازکونقصان ہوگا،بلاول کی بات کو سنجیدہ نہیں لیناچاہئے ،ان کی عمردیکھیں،سیاسی اختلافات کے باوجودعمران خان کوغدارنہیں کہہ سکتا،مسئلہ کشمیرپروزارت خارجہ ،وزارت امورکشمیراورکشمیرکمیٹی الگ الگ کام کررہی ہیں ،کشمیرکمیٹی سے استعفیٰ نہیں دوں گا۔
ان خیالات کااظہارانہوںنے نجی ٹی وی کودیئے گئے ایک انٹرویومیں کیا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کابچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑاہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پرتنقیدکرکے ہم سکورنگ کررہے ہیں ،بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ایک انتہاء پسندآدمی ہے ،جس نے بھارت کے اندراورمقبوضہ کشمیرمیں انتہاء پسندی کارویہ اختیارکیاہے ۔(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مودی کے اقدامات سے جذبات پیداہوئے ہیں ،کشمیریوں نے دباؤمیں آنے کے بجائے 4مہینے گولی کے آگے کھڑے رہے اورثابت کردیاکہ ان کی تحریک آزادی کودبایانہیں جاسکتا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کی قربانیوں سے کوئی غافل نہیں ہے ،کشمیرکیلئے ہم ایک مؤقف رکھتے ہیں ،آزادی انسان کاپیدائشی حق ہوتاہے ،دنیاکاکوئی قانون کسی کوغلام نہیں رکھ سکتا۔انہوںنے کہاکہ کشمیرکمیٹی کوعلم نہیں ہے کہ وزارت خارجہ اوروزارت امورکشمیرکیاکررہی ہے ،جبکہ ان تینوں بلکہ آزادکشمیرحکومت کی بھی نمائندگی ہونی چاہئے ۔انہوںنے کہاکہ میری مسلسل کوشش کے نتیجے میں تینوں اداروں کویکجابنانے کاپابندبنادیاہے ۔ان کامزیدکہناتھاکہ کشمیرکمیٹی اورمیرے وزیراعظم پاکستان کوخطوط کے بعدوزیراعظم پاکستان نے مسئلہ کشمیرپراقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرپرسب سے زیادہ بات کی ۔مولانافضل الرحمن نے کہاکہ حافظ سعیدکی نظربندی سے کشمیرکازکونقصان پہنچاہے ،ایک اورسوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ کشمیرکمیٹی سے استعفیٰ نہیں دوں گا۔یہ کوئی بچوں کے کھلونے تونہیں ہٹاؤاورتوڑدوراہ فرارکاراستہ اختیارکرنے کے بجائے اپناکرداراداکریں گے اورکشمیریوں کی خدمت کرتے رہیں گے ،پاکستان کابچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑاہے ۔اختلاف رائے کی بنیادپرمحب وطن کوغدارکہنامناسب نہیں ہے ،سیاسی اختلاف ہونے کے باوجودعمران خان کوغدارنہیں کہہ سکتا۔انہوںنے کہاکہ بلاول کی عمراورسوچ دیکھ لیں ان کی بات کوسیرئس نہیں لیناچاہئے آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گیپیر 6 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری نے تباہی مچادی ،مختلف علاقوںمیں برفانی تودے گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 110افراد جاں بحق ، 125 زخمی
-
آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایاگیا‘چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے تقاریب،کانفرنسز اور ریلیوں کا انعقاد ... مزید
-
ْرواں ماہ عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد کراچی پہنچیں گے
-
مودی انتہاء پسند ہے ،پاکستان نے مسئلہ کشمیرپراپنامؤقف ہمیشہ ذمہ داری سے اختیارکیا، مولانافضل الرحمن
-
پانامہ کیس میں ہمارے پاس اہم ریکارڈ موجود ہے ‘حکومت بچنے کیلئے بہانے ڈھونڈ رہی ہے‘سینیٹرڈاکٹر بابر اعوان
-
عمران خان پانامہ کیس کا فیصلہ ’’خود ‘‘کر نا چاہتے ہیں ‘ انکو سپر یم کورٹ سے اپنی شکست نظر آرہی ہے اس لیے وہ اب سپریم کورٹ سے بھی بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں‘ کپتان عوام کے ووٹوں پر نہیں امپائر اور ... مزید
-
عمران خان دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ‘ عمران خان اور سراج الحق روزانہ سپریم کورٹ کے باہر دکان سجا لیتے ہیں ‘ آج خیبر پختونخوا کی عوام عمران خان سے جان چھڑانا چاہتی ہے ‘ ... مزید
-
وزیرخزانہ کی سابق سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کے بیٹے کی تقریب ولیمہ میں شرکت
-
اسلام آباد میں تیمور قتل کیس، فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آ گیا
-
رحمان ملک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 8 نکاتی مشورہ دیدیا
-
سرتاج عزیز سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
گورنر سندھ محمد زبیر سے وفاقی وزیرجنرل(ر) عبد القادر بلوچ کی گورنر ہائوس میں ملاقات
-
سند ھ کو دئیے گئے الٹی میٹم میں 26دن باقی رہ گئے پھر ہم کراچی کے عوام حقوق کے لئے سڑکوں پر ہوں گے، کمال
-
روس رواں سال چین کو 10ایس یو۔35لڑاکا طیاروں کی دوسری کھیپ فراہم کرے گا
-
انڈونیشیئن مشرقی علاقہ میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے کم از کم9 افراد ہلاک
-
امریکی اپیلٹ کورٹ نے ڈونلڈ ٹر مپ کے سفری پابندی بارے حکم کی فوری بحالی کی استدعا مسترد کردی
-
تنزانیہ کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
معاشی جرائم کے مرتکب افراد کو سخت سزائیں دینے کی تجویز
-
2016ء کے دوران بھارت میں ایرانی تیل کی آمد میں ریکارڈ اضافہ
-
بھارت میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات ، مشرقی پنجاب اور گوا میں ووٹنگ مکمل
-
رومانیہ میں ملک گیر مظاہروں کے بعد حکومت کا متنازعہ حکم نامہ واپس لینے کا اعلان
-
اردن کی فضائیہ کیشام کے جنوبی علاقوں میں داعش پر تازہ حملے
-
خلیجی ملکوں کی ہوائی کمپنیوں نے پابندی کے شکار ملکوں کے مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت دے دی
-
ٹرمپ کے بیٹے کا دورہ،امریکی خزانے سے ایک لاکھ ڈالر خرچ
-
وزارت پانی و بجلی کی2017ء میں سسٹم میں بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے خبروں کی وضاحت
-
گوادر ، ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، 8 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا
-
پیر علائو الدین صدیقی رحمة اللہ علیہ کا نماز جنازہ دربار عالیہ نیریاں شریف میں ادا کر دیا گیا
-
نوشکی، موت کو قریب سے محسوس کیا ، باراتیوں کی پھنسنے کی روئیداد
-
چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا میں بھی ریلوے لائن بچھانے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
-
اگر پانامہ کا جنازہ نہیں اٹھتا تونواز شریف جیت کر بھی ہار جائیںگے‘ 126دن کے دھرنے نے میا ں صاحب کا اتنا نقصان نہیں کیاتھا جتنا سپریم کورٹ کی سماعت نے کچھ دنوں میں کر دیا ہے‘سی پیک منصوبے کی ضامن پاک ... مزید
-
اسفند یار ولی کا آئندہ ماہ کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان
-
یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پرکشمیریوںسے اظہاریکجہتی کیلئے پاکستانی بچے سرفہرست
-
عام انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کو کراچی میں مضبوط کریں گے ،سینیٹر سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.