ْرواں ماہ عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد کراچی پہنچیں گے

اتوار 5 فروری 2017 22:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6فروری۔2017ء) سرد موسم میں سیاسی گرمی کا تڑکا لگے گا ، رواں ماہ 7تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد کراچی پہنچیں گے اور اہم سیاسی ملاقاتیں کرینگے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد فروری میں کراچی پہنچیں گے ۔ وہ کراچی میں اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے ۔