پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کی ادائیگی کا اہتمام کا حکم

جمعہ 3 فروری 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3فروری۔2017ء )پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کی ادائیگی کے لئے اہتمام کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام پرابمری اور مڈل سکولوں میں نماز ظہر کا اہتمام کیا جائے۔

(جاری ہے)

جس کے لئے صفیں اوردیگر سامان سکول ویلفیئر فنڈ سے خریدا جائے۔

متعلقہ عنوان :