کوہلواورگردونواح میں 4.9کی شدت کے زلزلے سے خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات 2 فروری 2017 11:50

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2فروری۔2017ء)کوہلواورگردونواح میں 4.9کی شدت کے زلزلے سے خوف وہراس پھیل گیا۔بدھ کی رات 10بجے کے قریب کوہلواورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں شدیدخوف وہراس پھیل گیااورلوگ خوف کے باعث گھروں سے باہرنکل آئے ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.9ریکارڈکی گئی

متعلقہ عنوان :