رواں مالی سال کے پہلے6ماہ میں بیرونی قرضوں کاحجم 73ارب سے بڑھ کر74ارب64کروڑڈالر ہوگیا

منگل 31 جنوری 2017 13:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2017ء )رواں مالی سال کے پہلے6ماہ میں بیرونی قرضوں کاحجم 73ارب سے بڑھ کر74ارب64کروڑ روپے ڈالرہوگیا،حکومتی قرضے بھی 62ارب40کروڑڈالرہوگئے ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری پہلے6ماہ کے ڈیٹاکے مطابق بیرونی قرضوں کاحجم73ارب سے بڑھ کر74ارب64کروڑڈالرہوگیا۔جبکہ حکومتی قرضوں کاحجم61ارب36کروڑڈالرسے بڑھ کر62ارب40کروڑڈالرہوگیاہے