افغانستان سے تربیت یافتہ متعدد خود کش حملہ آور پاکستان میں داخل ہوگئے
حملہ آوروں کی عمریں10سے 12سال کے درمیان ہیں جو ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنیوالے غیر ملکیوںاور پاکستان کے اہم مقامات کونشانہ بناسکتے ہیں ،نیشنل کائونٹر ٹیرازم اتھارٹی کی رپورٹ
ہفتہ 28 جنوری 2017 13:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 جنوری2017ء) نیشنل کا ئونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے خبر دار کیا ہے کہ افغانستان میں تربیت حاصل کرنیوالے متعدد خود کش حملہ آور پاکستان میں داخل ہو گئے ،حملہ آوروں کی عمریں دس سے بارہ سال کے درمیان ہیں ، خود کش بمباروں کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنیوالی غیر ملکی کمپنیوں کے عملے اور اہم مقامات کو نشانہ بنانے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کانٹر ٹیررازم اتھارٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ کالعدم تنظیم بی آر اے کی جانب سے بلوچستان میں جاری ترقیاتی کاموں پر کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جبکہ سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں اہم مقامات کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے سندھ اور بلوچستان کے ساتھ لگنے والے پنجاب کے سرحدی شہروں میں بھی دہشت گردی کی بڑی کاروائیاں کی جا سکتی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 29 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
مہمند ایجنسی ، افغان دہشت گردوں کا پاک فوج کی چیک پوسٹ پرحملہ ، ایک اہلکار زخمی
-
امریکہ میں مسلمانوں پر دروازے کیوں بند کئے گئے؟ ملالہ یوسفزئی کا ٹرمپ سے سوال
-
دنیا تیسری جنگ کے دہانے پر ہے ٹرمپ اور پیوٹن مل کر عالمی جنگ کو روکیں،میخائل گورباچوف
-
ٹرمپ انتظامیہ کا اخوان المسلمین کو دہشتگرد قرار دینے پرغور
-
بیجنگ میں سموگ کا خطرہ، نئے سال کی تقریبات میں آتش بازی سے گریز کی اپیل
-
کراچی:پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کی کارروائی ،60بھارتی ماہی گیر گرفتار
-
شہبازشریف نے چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا
-
عراق ‘ سکیورٹی فورسز اور داعش باغیوں کے درمیان جھڑپیں ‘ 60 باغی ہلاک ‘ متعدد زخمی
-
افغانستان سے تربیت یافتہ متعدد خود کش حملہ آور پاکستان میں داخل ہوگئے
-
بھارت علیحدگی تحریکیں،ریاست تامل ناڈو میں بھی آواز بلند ہونے لگی
-
یوکرائن میں مسلح کشیدگی کے دوران 950580 سے زائد بچے متاثر ہوئے ،رپورٹ
-
خیبر پختونخوا،مختلف اضلاع میں صاف واٹر سپلائی کی شروع کردہ 318سکیمیں ناکارہ ہونے کا انکشاف
-
گم شدہ بلا گرز کیس میں اہم پیش رفت ‘ 5 میں سے 3 نے اپنے خاندان سے رابطہ کرلیا
-
نواز شریف کا سیاسی حریف ہوں،پرویز خٹک کا شہباز شریف سے کوئی مقابلہ نہیں،عمران خان
-
بینک دولت پاکستان نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش میں ریلوے ملازم نے خاتون اور اس کی بیٹی کی زندگی بچانے کیلئے اپنی جان دیدی
-
مسئلہ کشمیر آج تک اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہے‘ کشمیری قوم انصاف کیلئے عالمی برادری کی طرف دیکھ رہی ہے،پاکستان
-
جہانگیر ترین کا وزیر اعلی پنجاب کیخلاف دائر 30 ارب ہرجانہ کیس
-
عمران خان کیخلاف افتخار محمد چوہدری کے 20 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت بنا کسی کاروائی کے ملتوی
-
شاہ محمود قریشی کی عابد شیر علی اور دیگر وفاقی وزراکے بیانات پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو شکایات
-
امریکہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے امریکہ داخلے پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ،مسلمانوں کی سخت جانچ پڑتال ، امریکہ میں شدید احتجاج
-
ایسا ہوگا نہ ہونے دینگے کہ قوم ووٹ نواز شریف کو دے اور پالیسی کا تعین عمران خاں کرے،سعد رفیق
-
نواز شریف نے تین نسلوں کاحساب دے دیا ہے ، الزام لگانے والے اپنے گریبانوں میں نہیں جھانکتے،خواجہ آصف
-
کابل:امیر طالبان ہیبت اللہ اخونزادہ نے اپنے زیر کنٹرول32صوبوں میں سے 16 کے شیڈول گورنرز تبدیل کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.