گھروں میں کام کرنیوالی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے ،چیف جسٹس
یہ انکی نہیں، قانون بنانے والوں کی غلطی ہے ، طیبہ بیٹی کی ی طرح ہے ، کیس کو گہرائی سے دیکھنا ہوگا ،طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی دوران ریمارکس
جمعرات 26 جنوری 2017 11:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ گھروں میں کام کرنے والی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے ، یہ ان کی نہیں بلکہ قانون بنانے والوں کی غلطی ہے ، طیبہ ان کی بیٹی کی طرح ہے ، کیس کو گہرائی سے دیکھنا ہوگا کیس کی سماعت بدھ کے روز چیف جسٹس کی سربراہی میں تین روکنی بینچ نے کی ۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا گھروں میں کام کرنے والی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے ، یہ میری نہیں بلکہ قانون بنانے والوں کی غلطی ہے ، طیبہ ہماری بیٹیوں کی طرح ہے ، اس کیس کو گہرائی سے دیکھنا ہوگا۔(جاری ہے)
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا جوڈیشل افسر کو ضمانت ملنے اور بچی حوالگی کے نکتے کو نظرانداز نہیں کرسکتے۔
ملزمہ ماہین ظفر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے میں جو دفعات شامل کی گئی ہیں وہ قابل ضمانت ہیں ، چیف جسٹس نے کہا یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ ملزمان کو 2 جوڈیشل افسران نے کیسے ضمانت دی ؟ جوڈیشل افسران نے متاثرہ بچی کی حوالگی کا فیصلہ سنایا کیسے ؟ اس معاملے پر دونوں جوڈیشل افسران کو نوٹس جاری کرسکتے ہیں اور ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیا ضمانت دینے اور بچی حوالگی سے پہلے نوٹس جاری کئے تھے ؟ سمجھ نہیں آتا کہ بچی کے والدین کو وکیل کے پاس کون لے گیا ، وکیل نے کس طرح والدین سے بیان پر دستخط کرائے ، جوڈیشل افسر نے بچی حوالے کی ، کیا اس وکیل راجہ ظہور کو تفتیش میں شامل کیا گیا ؟ جس پر پولیس حکام نے عدالت کو بتایا کہ وکیل راجہ ظہور کو شامل تفتیش کے لئے سمن جاری کئے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 26 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
سابق گورنر سٹیٹ بنک عشرت حسین کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان
-
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کا پہلا اجلاس
-
کراچی ، کورنگی میں ظلم کا نشانہ بننے والی بچی کے کیس میں نیا موڑ
-
سندھ ہائیکورٹ کا مساجد اور اسکولز کے قریب شراب خانوں کی بندش کا حکم
-
کراچی،سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں عدالت کا رہنما ایم کیو ایم پاکستان روف صدیقی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
-
صحت مند پنجاب پروگرام، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ کے تمام اضلاع تک توسیع کی سمری منظور
-
لاہور ہائیکورٹ ، انٹرنیٹ کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار 14 سالہ ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
-
سندھ اسمبلی میں بچوں کی ملازمت پر پابندی سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور
-
اڑھائی کروڑ کی بلی کی ہلاکت کیس،عدالت میں بلی کی قبر کشائی اور میڈیکل بورڈ کیلئے دائر درخواست خارج
-
تائیوان ، تین افراد کو اے ٹی ایم مشینوں سے 26لاکھ ڈالر چرانے پر جیل بھیج دیا گیا
-
کویت،شاہی خاندان کے فردسمیت 7مجرموں کا پھانسی دے دی گئی
-
ٹرمپ مخالف مظاہروں کی رپورٹنگ پر صحافیوں پرفردِ جرم عائد
-
روسی وزیرتعلیم کی اسکولوں میں اسکارف پرپابندی کی حمایت
-
صومالیہ : ہوٹل پر دو خود کش حملے اور فائرنگ، 13 افراد ہلاک
-
بھارت کا گائیڈڈ پیناکا راکٹ کا دوسرا کامیاب تجربہ
-
امریکہ جنوبی بحیرہ چین کے مسئلے میں فریق نہیں،چین
-
پانامہ کیس ،اگر زنجیر نہ ٹوٹی ہو تو ہم تمام کڑیاں جوڑیں گے،سپریم کورٹ
-
پاکستان کا بانی ایم کیو ایم کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ مقدمات ختم ہونے پر اظہار تشویش
-
پاکستان میں کرپشن میں کمی کے حوالے سے 9درجے بہتری آئی،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
-
گھروں میں کام کرنیوالی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے ،چیف جسٹس
-
پاکستان اور چین کے درمیان1329 اور330میگاواٹ بجلی منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط
-
عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قائدین کا اہم ترین اجلاس ، پانامہ کیس کی سماعت کے مختلف پہلووٴں پر تبادلہ خیال
-
سی پیک نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں ہیں ، ملکی تاریخ میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری ہوئی ہے ،احسن اقبال
-
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا دہری شہریت کے حامل شخص پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر نے پر اتفاق
-
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری
-
حکومت کی جانب سے بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت ملنے کا امکان
-
وزارت پانی و بجلی نجی پاور کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت کا آڈٹ نہ کراسکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.